امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر شمالی کوریا کو فوجی حملے کی دھمکی دی ہے-
ایران کے صدر نے کوریائی خطے میں قیام امن اور مسائل کے حل پر تاکید کی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں میں اضافے کی نئی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔
فرانس نے ایران اور روس کے خلاف امریکی پابندیوں کوغیرقانونی قرار دیا ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیجنگ کے خلاف امریکی الزامات پر ردعمل ظاہرکیا ہے
شمالی کوریا کو میزائل تجربے سے منع کرنے کے بعد خود امریکا نے میزائلی تجربہ کر لیا۔
شمالی کوریا نے عالمی پابندیوں اور سیاسی دباؤ کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک اور بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
امریکی سینٹ نے مخالف پالیسیوں کے دائرے میں ایران، روس اور شمالی کوریا پر پابندی کا بل منظور کر لیا ہے۔
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکہ باز رہے ورنہ جوہری حملہ کردیں گے۔