-
ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی شمخانی دورے پر ماسکو روانہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹ایرانی سپریم لیڈرکے نمائندے اورنیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ علی شمخانی علاقائی سیکورٹی کی پانچویں نشست میں شرکت کےلئےآج صبح ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔
-
قطری وزیر خارجہ کی ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
مضبوط ، پائیداراور قابل اعتماد سمجھوتے کے لئے دوحہ مذاکرات میں حصہ لیا : علی شمخانی
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے قطر کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا کہ ایک مضبوط ، پائیدار اور قابل اعتماد سمجھوتے کے لئے ہم نے دوحہ مذاکرات میں حصہ لیا تھا۔
-
پابندیوں کے شکار ممالک کے ساتھ دھمکی آمیز لہجے میں بات کرنا درست نہیں: علی شمخانی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکرٹری نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ انتہائی سخت پابندیوں کا شکار ہونے والے ممالک کیلئے دھمکی آمیز رویہ کارآمد نہیں ہوگا۔
-
امام خمینی کا انقلاب تو ابھی شروع ہوا ہے ، شمخانی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ استقامتی تحریک کے اقدامات نے اسرائیلی حکام کو جعلی صیہونی ریاست کی نابودی کے اعتراف پر مجبور کردیا ہے۔
-
افغانستان میں امن و امان کی بحالی کیلئے ایک قومی حکومت کی تشکیل ضروری ہے: علی شمخانی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴ایڈمیرل علی شمخانی نے کہا کہ خطے کے سیکیورٹی ماحول اور بین الاقوامی سطح پر ابھرنے والی پیچیدہ پیش رفت کے پیش نظر آزاد ریاستوں کے درمیان خیالات کا مستقل تبادلہ اور تعاون بین الاقوامی میدان میں نئے تعلقات میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے ناگزیر ہے۔
-
امریکہ، فریقین کے مابین ایک مضبوط اور قابل دفاع سمجھوتہ نہیں چاہتا: شمخانی
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۴ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ کے اندر فریقین کے درمیان ایک مضبوط اور قابل دفاع سمجھوتے کا عزم موجود نہیں ہے۔
-
ویانا مذاکرات اور امریکا کی شکست خورده پالیسی
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
سفارتکاری کے موقع سے فائدہ نہ اٹھایا تو امریکا کو اپنی شکست کا احساس ہوگا، ایران
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات اگر کسی اچھے سمجھوتے پر منتج نہیں ہوئے تو یقینا امریکہ کی موجودہ حکومت کو اس بات کا عنقریب احساس ہو جائے گا کہ سفارتکاری کے موقع سے فائدہ نہ اٹھانے کی وجہ سے اسے شکست ہوئی
-
پابندیوں کے خاتمے پر ہی نہیں بلکہ انہیں غیر مؤثر بنانے پر بھی خوب کام ہوا ہے: شمخانی
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ تہران نے پابندیوں کا خاتمہ کرانے کی کوششوں کے ساتھ ساتھ ان پابندیوں کو بے اثر بنانے کے ذرائع پر بھرپور توجہ مرکوز رکھی ہے۔