-
شانگھائی تعاون تنظیم کو ایران کی تجویز، ٹریڈنگ کے لئے ایک کرنسی تیار کی جائے
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱ایران نے شانگھائی تعاون تنظیم کو تجارتی لین دین کے لئے واحد کرنسی بنانے اور استعمال کرنے کی تجویز دی ہے۔
ایران نے شانگھائی تعاون تنظیم کو تجارتی لین دین کے لئے واحد کرنسی بنانے اور استعمال کرنے کی تجویز دی ہے۔