-
غزہ میں 164 صحافی شہید
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲غزہ میں ایک اور رپورٹر کی شہادت کے بعد صیہونی فوجیوں کے حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 164 ہوگئی۔
-
یورو مڈ ہیومن رائٹس مانیٹر: صیہونی فوج نے غزہ میں ہولناک ترین جرائم کا ارتکاب کیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹یورو مڈ ہیومن رائٹس مانیٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف ہولناک ترین جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور اس نے الصناعہ کے علاقے میں اعلانیہ پھانسی دی ہے۔
-
غزہ میں عمارتوں کے ملبے سے 60 شہداء کی لاشیں برآمد، زیادہ ترلاشیں جلی ہوئی ہیں
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے غزہ پٹی میں غاصب صیہونی حکومت کے مسلسل جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں نہیں رک رہے ہیں دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے، شہداء کی تعداد 38 ہزار 345 پہنچی
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۲غزہ کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت میں اب تک شہداء کی تعداد 38 ہزار 345 ہو گئي ہے۔
-
فلسطین کے اسکولوں پر وحشیانہ حملے میں امریکی بم استعمال کئے جانے کا انکشاف
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷اسرائیل نے خان یونس کے اسکولوں پر وحشیانہ حملے میں امریکی بم استعمال کئے ہیں
-
غزہ پر صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، 10 ہزار فلسطینی گرفتار
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲صیہونی فوج نے غزہ پر آج بھی اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے جس کے دوران متعدد فلسطینی شہید ہوئے ہيں جبکہ غرب اردن میں اب تک ہزاروں فلسطینی صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں گرفتار کئے جاچکے ہیں۔
-
غزہ: صیہونی جارحیت میں 2 صحافی شہید
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵اس حملے میں دس فلسطینی شہید اور کم از کم آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔
-
ایران: ووٹنگ کی مدت رات 8 بجے تک بڑھا دی گئی
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۴پورے ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے آج صبح 8 بجے ووٹنگ شروع ہوئی۔
-
غزہ میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، شہداء کی تعداد 38 ہزار تک پہنچی
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر صیہونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 38 ہزار ہو گئی ہے۔