-
عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی شکایت میں اسپین بھی شامل
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳خبری ذرائع کے مطابق اسپین نے بھی عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کی شکایت میں شامل ہونے کے لئے درخواست دی ہے۔
-
شہدائے خدمت کو خراج عقیدت، جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شہید رئیسی اور شہید امیر عبداللّہیان نے استقامتی محاذ اور اس خطے کو بڑی کامیابیوں سے ہمکنار کیا اور بہت سے ملکوں کا موقف فلسطین سے نزدیک تر کیا۔
-
شہید صدر اور انکے ساتھی شہداء کا چالیسواں، آیت اللہ رئیسی کی اہلیہ کا خطاب، ہزاروں حاضرین کی آنکھیں ہوئی نم
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۱شہید رئیسی کی اہلیہ نے کہا: جن لوگوں کو معاشرے میں انصاف قائم کرنا ہے حقیقت میں وہ خود عوام ہے اور اسکے لئے ان میں بصیرت ہونی چاہیے۔
-
اسرائیل نے رفح کراسنگ پر قبضہ کرکے اسے آگ لگا دی
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸غزہ کی پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن آفس کے ڈائریکٹر نے اس بات پر زور دیا کہ صہیونی فوج کے حملوں کی وجہ سے ہر روز قحط میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
نسل کش صیہونی فوجی بے لگام
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷غاصب صیہونی حکومت کے نسل کش فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہيں ۔
-
امریکہ کے حملے میں عراق کی سید الشہداء بریگیڈز کے ایک فوجی کی شہادت
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷عراق کی سید الشہداء بریگیڈز نے ہفتے کی صبح عراق اور شام کے سرحدی علاقے ميں امریکی حملے میں اپنے ایک فوجی کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
-
اسرائیلی کی مخالفت نظرانداز، آرمینیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۰آرمینیا کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی کی بھرپور مخالفت کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں میں گھمسان کی جنگ، اسرائیل کے 2 مرکاوا ٹینک تباہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ آج منگل کو بھی جاری رہا
-
بچوں کی قاتل جرائم پیشہ صیہونی حکومت اور اس کے لیڈروں کو کس نے یہ چھوٹ دی ہے؟
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰بچوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری رکھنے کی چھوٹ انسانی حقوق کے دفاع کے جھوٹے دعویداروں نے دے رکھی ہے۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے پیر کی شام اعلان کیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں صیہونی فوجیوں کے حملوں میں مزید 83 عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔