-
غزہ میں فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں طبی مراکز اور بنیادی و شہری تنصیبات کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
ایران کے ڈرون اور میزائلی حملوں کو روکنے کیلئے کتنے ممالک نے اسرائیل کا ساتھ دیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷ایران نے صیہونی حکومت کے خلاف اس کارروائی میں نیٹو، اسرائیل اور اس کے علاقائی اتحادیوں کا مقابلہ کیا۔
-
امریکہ نے بالآخرایران کی فوجی طاقت کا اعتراف کر ہی لیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اسرائیل کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی کارروائی میں تہران کی فوجی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔
-
رفح پر وحشیانہ صیہونی جارحیت، معصوم بچے اور خواتین لہو لہان
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸جنوبی غزہ کے علاقے رفح پر صیہونی وحشیانہ جارحیت میں نو فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
مزید ایرانی حملے نہ ہونے کا خوف ٹل جانے کے بعد اسرائیل نے آج غزہ پر پھر حملہ کردیا
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کو غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ اور گولہ باری جاری رکھتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
پاکستان: شہدائے غزہ اور اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں کی غائبانہ نماز جنازہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷پاکستان میں شہدائے غزہ اور اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔
-
غزہ تباہ ہو گیا ہر طرف لاشوں کے ڈھیر، قیامت صغریٰ کے مناظر
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ بہت سے شہداء کی لاشیں اب بھی ملبے تلے اور سڑکوں پر بکھری پڑی ہیں اورغاصب فوجی ان لاشوں کو اٹھانے سے روک رہے ہیں۔
-
بیٹوں کی شہادت پر حماس کے سربراہ کا بیان
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے سربراہ نے جارح صیہونی حکومت کے حملے میں اپنے تین بیٹوں اور تین پوتوں اور پوتیوں کی شہادت کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ درد اور خون، ہمیں اپنے عوام، امنگوں اور قوم کے لیے امید، مستقبل اور آزادی کا پیغام دیتا ہے۔
-
امریکہ غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کا حامی
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کی بھرپور حمایت کی ہے ۔
-
غزہ کے بچے بھوک سے لقمہ اجل بن رہے ہیں: ہیومن رائٹس واچ
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ کے بچے بھوک سے لقمہ اجل بن رہے ہیں۔