-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، شہدا کی تعداد 26 ہزار کے قریب
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں اورغزہ میں شہدا کی تعداد چھبیس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
جنوبی غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی جارحیت، دسیوں افراد شہید و زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے گذشتہ رات سے جاری ہیں اوراب تک دسیوں افراد شہید ہوچکے ہیں۔
-
دہشت گردی کے خلاف ایران کے فوجی مشیروں کی سرگرمیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری رہیں گی: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ایران کے فوجی مشیروں کی سرگرمیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری ہیں گی۔
-
جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ کی شہادت کی تردید
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲شام میں فلسطین کی جہاد اسلامی کے نمائندے نے جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل کی شہادت سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔
-
غزہ کے بعد مقبوضہ بیت المقدس اورغرب اردن کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی جارحیت
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹صیونی فوجیوں نے شمالی مقبوضہ بیت المقدس پر حملہ کیا ہے۔
-
یمن پرامریکہ اور برطانیہ کے حملوں میں11 یمنی فوجی شہید و زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵یمن پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں میں پانچ یمنی فوجی شہید اور چھے زخمی ہوئے ہیں۔
-
صیہونی جارحیت:3 ماہ میں 380 مساجد شہید 3 گرجا گھرتباہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴فلسطینی انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے سات اکتوبر سے اب تک تین سو اسی مساجد کو شہید اور تین گرجا گھروں کو غزہ میں تباہ کردیا ہے کہ جن میں سے بعض ایک ہزار سال سے بھی پرانی ہیں۔
-
سانحہ کرمان کے خود کش دہشت گردوں کے سہولت کار گرفتار
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳سانحہ کرمان کے خود کش دہشت گردوں کے 35 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
کرمان دہشت گردی واقعے میں شہید ہونے والی خاتون کےعطا کردہ دل کی پیوند کاری
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸کرمان میں دہشت گردی واقعے کے متاثرین میں سے ایک فاطمہ دہقان کے عطا کردہ دل کا ٹرانسپلانٹ آپریشن، تہران کے مسیح دانشوری اسپتال میں کیا گیا اور اس شہید خاتون کے دل کی پیوند کاری کی گئی جسے ایک 14 سالہ نوجوان مریض میں ٹرانسپلانٹ کیا گیا، جس سے اس مریض کو دوبارہ زندگی حاصل ہوگئی-
-
فلسطینی مجاہدین کا بڑا حملہ 36 اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی، ایک ٹینک اور ایک فوجی گاڑی تباہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹تحریک استقامت فلسطین کے جوابی حملوں میں صیہونی فوج کا ایک ٹینک اور ایک فوجی گاڑی تباہ اور چھے صیہونی فوجی ہلاک اور تیس دیگر زخمی ہوگئے ۔