-
صدر رئیسی کا آخری صوبائی دورہ شہادت کے ساتھ اختتام کو پہنچا
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کا جلوس جنازہ (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۵آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں تبریز کے لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ دو سو اٹھائیسویں روز بھی جاری رہا۔
-
صدر رئیسی کی شہادت کے موقع پر آزادی ٹاور پر ویڈیو میپنگ (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے موقع پر آزادی ٹاور پر ویڈیو میپنگ کے ذریعے شہداء کی تصاویر دکھائی گئیں۔
-
جنوبی کوریا کی حکومت کا تعزیتی پیغام
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۴انیس مئی کو ایران کے صدر اور ان کے ساتھیوں کی رحلت پر جنوبی کوریا کی حکومت نے سوگوار خاندانوں اور ایرانی قوم کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔ جنوبی کوریا نے ایرانی قوم سے اپیل کی کہ وہ اتحاد کے ذریعے اس غم پر غلبہ حاصل کرے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی شہید ہوگئے
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۷ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، نمایندہ ولی فقیہ آیت اللہ آل ہاشم اور صوبہ آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ہیں۔
-
ایران کے عوام کے نام مالدیپ کے صدر کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰مالدیپ کے صدر محمد مویزو نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے درد بھرے حادثے میں صدر ایران کے انتقال پر ہمیں انتہائی افسوس ہوا۔ صدر جمہوریہ، وزیر خارجہ امیرعبداللہیان اور اس سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے اللہ تعالی سے رحمت اور جنت الفردوس کا خواہاں ہوں۔ غم کے ان ایام میں ہماری دعائیں متاثرہ گھرانوں اور ایرانی عوام کے ساتھ ہیں
-
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر سیاسی اور فوجی حکام کی جانب سے تعزیتی پیغامات
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱صدر جمہوریہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت کے بعد سیاسی اور فوجی حکام کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ کی جنگ شدید ترین ہے کہ جس کا ہم نے اب تک مشاہدہ نہیں کیا: جرمی کوربن
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹جرمی کوربن نے کہ جو فلسطین کے حامیوں میں شمار ہوتے ہيں ، فلسطین کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کو نسل کشی کی ایک زندہ مثال قرار دیا ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے جنون آمیز حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔