فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک رہنما نے تل ابیب میں مزاحمتی کارروائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو ہر جارحیت کا منھ توڑ جواب ملے گا۔
صیہونی دہشتگردی سے تنگ آکر تل ابیب میں شہادت پسندانہ کاروائی کرنے والا فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
تل ابیب میں فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی میں کم از کم دو صیہونی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے.
غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی وحشیگری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنین میں مزید تین فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔ جبکہ صیہونی فوجیوں نے العیساویہ علاقے پر بھی حملہ کیا ہے۔
منگل کی شب ایک شہادت پسندانہ کارروائی کرنے والا فلسطینی نوجوان اپنے کامیاب آپریشن اور متعدد غاصب صیہونیوں کو ہلاک و زخمی کرنے کے بعد صیہونی پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔
خودساختہ صیہونی ریاست اسرائیل کے مرکز تل ابیب کے مشرقی علاقے بنی براک میں ایک فلسطینی نوجوان نے ایک بار پھر شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں پانچ صیہونی ہلاک ہوگئے۔
فلسطینی استقامتی گروہوں نے جنوبی حیفا میں واقع خضیرہ شہر میں شہادت پسندانہ کارروائی کو سراہتے ہوئے اسے صیہونیوں کے جرائم کا جواب قرار دیا ہے
فلسطین کے مقبوضہ علاقے میں دو فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کارروائی میں اسرائیل کے 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔
فلسطین کے مقبوضہ علاقے میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی میں چار صیہونی ہلاک ہو گئے۔
مقبوضہ فلسطین کے قدس شہر میں ایک فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں غیر قانونی طور پر بسایا ہوا ایک صیہونی زخمی ہو گیا۔