-
تقریبا تمام ایرانی یوکرین چھوڑ چکے ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تقریبا تمام ایرانی یوکرین چھوڑ چکے ہیں اور کچھ اس ملک کے بعض شہروں میں رضاکارانہ طور پر رہ گئے ہیں۔
-
امارات دوسری صیہونی ریاست بننے کی جانب گامزن، سات ہزار صیہونیوں کو اپنا شہری بنا لیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵تحریک الفتح نے متحدہ عرب امارات کی عرب ليگ میں رکنیت ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی پولیس نے جارج فلوئیڈ کی طرح ایک اور شہری کا قتل کر دیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶امریکی پولیس اہلکاروں نے ایک اور امریکی شہری کی گردن گھٹنے سے دبا کر اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
برطانیہ میں خوفناک دھماکہ، 4 افراد ہلاک
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴برطانیہ کی پولیس کا کہنا ہے کہ برسٹل شہر میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
2 بحرینی شہریوں کی سزاؤں کی توثیق
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵بحرین کی اپیل کورٹ نے سیاسی الزامات کے تحت دو بحرینی شہریوں کو عمر قید اور دس سال قید کی سنائی جانے والی سزا کے حکم کی توثیق کر دی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، کم سے بیاسی افراد ہلاک و زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶امریکہ کے مختلف علاقوں میں گذشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں بیاسی افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
کورونا وائرس سے اموات 811 ہو گئی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱چین میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد سارس وائرس سے دنیا بھر میں ہوئی اموات سے بڑھ گئی ہے۔
-
ایران کسی بھی سیاسی اورغلط پروپیگنڈے کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے شہری کو بھی دیگر مجرموں کی طرح اپنی سزا کی مدت پوری کرنی پڑےگی۔
-
ایران میں پبلک ٹرانسپورٹ سے متعلق منصوبے کا افتتاح
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۱فوٹو گیلری
-
امریکہ کی ناکامی، ویکیلیکس کے بانی کو ایکواڈور کی شہریت مل گئی
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۸ایکواڈور نے 2010 میں امریکی فوج کی خفیہ معلومات افشاں کرنے والے ویکیلیکس کے بانی جولین اسانج کو شہریت دے دی ہے۔