-
ہم آل سعود کے تیل کے محتاج ہیں، اس لئے اُس پر انگلی نہیں اٹھا سکتے: برطانوی وزیر
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳برطانیہ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے چشم پوشی کا اعتراف کیا۔
-
انسانی حقوق کے دعویداروں کی معنی دار خاموشی پر صدر ایران کی نکتہ چینی
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے انسانی حقوق کے دعویدار ملکوں کے دوغلے موقف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہوں کو سزائے موت دئے جانے پر ان کی خاموشی ایک مذموم حرکت ہے۔
-
بن سلمان کی ہوسِ سلطنت کی بھینٹ جڑھ گئے اکتالیس شیعہ نوجوان۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲سعودی عرب نے انسانی حقوق کی واضح پامالی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دسیوں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ایک دن کے اندر آل سعود حکومت نے مختلف بے بنیاد الزامات کے تحت اکیاسی افراد کو سزائے موت دے دی۔ ان مظلوم افراد میں اکتالیس شیعہ نوجوان تھے۔ اقتدار کے بھوکے سعودی ولیعہد بن سلمان کی سفاکانہ پالیسیاں دنیا والوں پر روز روشن کی طرح عیاں ہو چکی ہیں، جمال خاشقجی کا بہیمانہ قتل ہو یا ملکی شیعوں کا بے رحمانہ قتل عام، سب کچھ ہضم کر کے عالمی برادری آل سعود پر بدستور مہربان ہے۔
-
سعودی عرب، سزائے موت پانے والوں کے لواحقین کو تعزیتی جلسوں کی اجازت نہیں
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹سعودی حکام حال ہی میں اجتماعی سزائے موت پانے والوں کے اہل خانہ کو ان کا سوگ منانے کی بھی اجازت نہیں دے رہے۔
-
آل سعود سزائے موت دے کر خود ساختہ بحران حل نہیں کر سکتی: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب میں درجنوں قیدیوں کو موت کے گھاٹ اتار دئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے لگام تشدد اور موت کی سزاؤں سے خود ساختہ بحران کو حل نہیں کیا جا سکتا۔
-
سفاکیت، ظلم و جبر اور فرقہ واریت پر استوار آل سعود کے اقدام پر عالمی رد عمل
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۹سعودی عرب میں اکیاسی عام شہری منجملہ اکتالیس شیعہ مسلمانوں کو سزائے موت دئے جانے پر سخت عالمی رد عمل سامنے آرہا ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعوں کا قتل غیر انسانی عمل ہے، دنیا اپنی خاموشی توڑے: ایران
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳ایران کے ڈپٹی اسپیکر نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کو دی جانے والی غیر انسانی سزائے موت کی مذمت کرتے ہوئے، عالمی برداری سے خاموشی توڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سانحہ پیشاور کے خلاف وادی کشمیر میں احتجاجی مظابره
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں شیعہ عالم دین کا قتل
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵نامعلوم مسلح افراد نے افغانستان کے صوبے فراہ میں ایک شیعہ عالم دین کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔
-
طالبان نے بھی ایک ہزارہ کو شہید کیا۔ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶ایک ویڈیو افغانستان سے منظر عام پر آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان عناصر نے ایک شخص کو صرف اس لئے گولیوں سے بھون دیا کہ اُس کا تعلق ہزارہ (شیعہ) برادری سے تھا۔