-
وزیر اعظم عمران خان نے شیعہ علما اور تنظیموں کی قدردانی کی
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۴پاکستان کے وزیر اعظم نے ملک میں اتحاد و بھائی چارے کے فروغ اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے قیام میں ملک کی شیعہ تنظیموں اور علمائے کے کرادار کی تعریف کی ہے۔
-
سعودی عرب میں عزاداری سید الشہداء پر پابندی
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳سعودی عرب کی حکومت نے ملک کے مشرق میں عزاداران حسینی کے خلاف سخت رویہ اپناتے ہوئے سخت ترین اقدامات شروع کئے ہیں۔
-
عراقی عوام امریکہ کے خلاف جہاد کیلئے تیار
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶عراق کے معروف اہلسنت مفتی نے کہا ہے کہ اس ملک کے اکثر شیعہ اور سنی مسلمان امریکہ کے خلاف جہاد کرنے اور امریکی فوج کو اس ملک سے نکالنے کیلئے تیار ہیں۔
-
پاراچنار دھماکہ، پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی سازش
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۳پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے پاراچنار دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ملک کے امن کو تباہ کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ و سنی کو لڑانے کی سازش ہو رہی ہے: وفاقی وزیر
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۴پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا ہے کہ ملک میں شیعہ سنی کو لڑوا کر حالات کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
علامہ طالب جوہری کو سپرد خاک کر دیا گیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۲برصغیر کے ممتاز عالم، خطیب اور دانشور علامہ طالب جوہری کو پیر کی شام کراچی میں مدرسہ طالب جوہری میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
دہشتگرد گروہ داعش کا حملہ ناکام
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸عراق کی رضا کار فورس حشد الشعبی کے جوانوں نے کل شام صوبہ صلاح الدین کے شہر آمرلی میں دہشتگرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
تفتان بارڈر کی بندش سے زائرین مشکلات کا شکار
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷پاکستان کی سیاسی اورمذہبی جماعتوں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو زائرین کے مسائل و مشکلات کا بہانہ نہ بنایا جائے۔
-
قطیف پر سعودی سیکورٹی اہلکاروں کی یلغار ، دو نوجوان شہید
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۷سعودی فوجیوں نے شیعہ نشین شہر قطیف کی العنود کالونی پر حملہ کر کے دونوجوانوں کو شہید کردیا۔
-
شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازو ہیں: شیعہ و سنی علماء
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۶ملتان میں وحدت اُمت واستحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ و سنی علماء اور مقررین کا کہنا تھا کہ اتحاد امت کا سب سے بہترین نقطہ یہ ہے کہ اپنے اپنے عقائد پہ رہتے ہوئے ایک دوسرے کی باتوں کو سنیں اور اپنے قلب کو وسیع کریں تو وحدت قائم ہوسکتی ہے۔