-
امریکہ و اسرائیل پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے درپے
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اگر فاٹا کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے تو گلگت بلتستان کا مسئلہ بھی حل ہونا چاہیئے۔
-
دشمن سے مقابلے کے لئے عالم اسلام کو اتحاد کی ضرورت ہے: پیمان جبلی
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی ایکسٹرنل سروس کے ڈائریکٹر نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران کا اسلامی انقلاب مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت پر تاکید کرتا ہے کہا کہ دشمن سے مقابلے کیلئے عالم اسلام کو اتحاد کی ضرورت ہے۔
-
دنیا بھر میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات اور ہفتہ وحدت کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱دنیا بھر میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات اور ہفتہ وحدت کا آغاز ہوگیا ہے اور مختلف ملکوں میں جشن کی محفلیں اور جلوس محمدی صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم برآمد کیے جارہے ہیں
-
مشرقی سعودی عرب کے شیعہ نشین شہر العوامیہ پر حملہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۸سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے مشرقی سعودی عرب کے القطیف علاقے کے شیعہ نشین شہر العوامیہ پر حملہ کردیا ہے
-
اربعین ملین مارچ کے زائرین اپنے مقصد کو پہنچ گئے
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳اربعین ملین مارچ کے زائرین آج اپنے ہدف تک پہنچ گئے اور کربلا کی سرزمین پر براجمان ہو گئے۔
-
شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل سعود کے مظالم
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵سعودی شیعوں کے خلاف آل سعود حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے
-
پاکستان میں لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی بھوک ہڑتال
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱پاکستان کے شہر حیدرآباد میں مقامی پریس کلب کے سامنے لاپتہ ہونے والوں کے اہلخانہ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں ناقابل بیان تکلیف سے چھٹکارہ دلایا جائے۔
-
شیعہ مسنگ پرسنز کو فوری بازیاب کیا جائے: شیعہ علماء
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸پاکستان میں شیعہ نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں پر ملت جعفریہ پاکستان کے عمائدین نے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔
-
شیعہ مسنگ پرسنز کے مسئلے کو حل کرنے کی عمران خان اور قریشی کی یقین دہانی
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے شیعہ مسنگ پرسنز کے مسئلے کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
کراچی سے مزید چار شیعہ نوجوان اغوا
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۲کراچی کے مختلف علاقوں سے مزید چار شیعہ نوجوانوں کو ان کے گھروں سے سادہ لباس میں ملبوس سیکورٹی اہلکاروں نے اغوا کرلیا ہے