-
پاکستان کے پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام اعلانیہ دہشت گردی، سنبھل میں ہوئے تشدد پر بھی بولے مولانا کلب جواد
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۶ہندوستان کے ممتاز شیعہ عالم دین مولانا کلب جواد نقوی نے اقوام متحدہ سے دہشت گردوں اور پاکستانی سرکار کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے اترپردیش کے ضلع سنبھل میں ہوئے تشدد کی بھی مذمت کی ہے۔
-
پارا چنار میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری، 18 کی موت 30 زخمی
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹پاکستان کے قبائلی علاقے پارا چنار میں تازہ جھڑپوں میں کم سے کم اٹھارہ افراد کے مارے جانے اور تیس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان حکومت کو حضرت آیت اللہ سیستانی کی نصیحت
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۱پاکستان کے پاراچنار میں بے گناہ مسافروں پر دہشت گردانہ حملے کے بعد حضرت آیت اللہ سیستانی کے دفتر سے ایک بیان جاری ہوا ہے، جس میں حہاں اس دہشتگردانہ حملے کی شدید لفظوں میں مذمت کی گئی ہے وہیں پاکستان کی حکومت کو یہ نصیحت بھی کی گئي ہے کہ وہ پاکستان میں آئے دن شیعہ مسلمانوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی روک تھام کے لئے کوئی ٹھوس قدم اٹھائے۔
-
پارا چنار میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر لاہور اور پشاور میں احتجاجی مظاہرے
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۴سانحہ پارا چنار کے خلاف پاکستان کے شہر لاہور میں پریس کلب کے سامنے مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
پاکستان: اسلام آباد میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے کانفرنس
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰ہفتہ وحدت کے آخری دن سترہ ربیع الاول کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین اور ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام عشق پیغمبر اعظم، مرکز وحدت مسلمین کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن میلاد النبی (ص)
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱آج نبی رحمت حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صادق آل طاھا حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن بڑی شان و شوکت سے منایا جا رہا ہے۔
-
پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر ایران کے بزرگ علماء نے کیا غم و غصہ کا اظہار، آیت اللہ نوری ہمدانی نے پاکستان حکومت سے کیا ایک خاص مطالبہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے کرم میں واقع پارہ چنار میں تکفیری اوی سلفی دہشتگردوں کے ذریعے مسلسل شیعہ مسلمانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ جس کے نتیجے میں بہت بڑی تعداد میں شیعہ مسلمان شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان کے پارا چنار میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام جاری، اب تک 201 جاں بحق اور زخمی
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱پاکستان کے شمال مغربی شیعہ آبادی کے علاقے پارا چنار پر تکفیریوں کے حملے کے بعد شروع ہونے والی لڑائی میں گزشتہ پانچ دن میں کم سے کم 35 افراد مارے گئے اور 166 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر مارٹر گولوں اور راکٹوں سے سنگین حملے، متعدد شہید
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۸پاراچنار کے علاقے میں گذشتہ روز سے تکفیری عناصر سنگین حملے اور گولہ باری کر رہے ہیں جس سے سیکورٹی کی صورتحال اور بہت سے نہتے عام شہریوں کی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
-
آیت اللہ سبحانی کے مطابق صحیح امیدوار کون ہے؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۰شیعہ مسلمانوں کےمراجع تقلید میں سے ایک آیت اللہ سبحانی نے ایران کے صدارتی انتخابات کے بارے میں دیئے اپنے ایک بیان میں کہا: ملکی مسائل کے حل کے لئے ایسے افراد یا شخص کا انتخاب کرنا ہے جو حقیقت میں مشکلات کو جانتا ہو اوران مسائل کو حل کرنے کے لئے کوشش کرے اور اپنے وعدوں پرعمل کرے۔