-
سانحہ کوئٹہ پر تشویش، دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کا عزم
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ سابقہ حکومتوں نے نیشل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہیں کیا۔
-
ہزارگنجی دھماکہ، طالبان، لشکرجھنگوی اور اب داعش نے قبول کی ذمہ داری
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶کوئٹہ کی سبزی منڈی میں جمعہ کے روز ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری متعدد دہشت گرد گروہوں نے قبول کرلی۔
-
کوئٹہ خودکش دھماکے کے خلاف دھرنا اور احتجاج
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۲پاکستان کے شہر کوئٹہ میں کل کے سانحے کے خلاف احتجاج اور دھرنا دیا گیا۔
-
سانحہ کوئٹہ، تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۴پاکستان کے شہر کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے کے خلاف لوگوں نے مظاہرہ کیا اور احتجاجی دھرنا دیا۔
-
سریاب روڈ عوام کیلئے نو گو ایریا اور دہشت گردوں کے لئے فری زون: علامہ موسوی
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷پاکستان کی سیاسی ومذہبی جماعتوں اور انجمن تاجران نے کوئٹہ میں کل رونما ہونے والے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا مطالبہ کیا۔
-
کوئٹہ دہشت گردانہ دھماکے کی ایران کی جانب سے مذمت
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۳ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
کوئٹہ بم دھماکے میں جانی نقصان میں اضافہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱پاکستان کے شہر کوئٹہ میں بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد سولہ ہو گئی ہے۔
-
پاکستان: کوئٹہ دھماکے کی ملکی سطح پر مذمت
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان، صوبے بلوچستان کے وزیر اعلی جام کمال خان اور پاکستان کی مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
کوئٹہ دھماکے کا ھدف ہزارہ شیعہ مسلمان تھے: ڈی ائی جی
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳کوئٹہ کی سبزی منڈی میں دھماکے سے 16 افراد شہید اور30 زخمی ہوئے۔
-
شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون کی مذمت
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷مجلس وحدت مسلمین نے کراچی میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون کی مذمت کی ہے۔