پاکستان میں ایک بار پھر تکفیری دہشتگرد سرگرم ہو گئے ہیں۔
پاکستان کے اہلسنت عالم دین کا کہنا ہے کہ شیعہ اور سنی باہمی اتحاد سے تکفیریت کو شکست دے سکتے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق ناگزیرہے۔
کراچی میں مسلح دہشت گردوں نے عام شہری فدا حسین کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ علی رضا عابدی کے قتل کے واقعے کی کڑیاں مل رہی ہیں اور مجرم جلد گرفتار ہوں گے۔
ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی گھر کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے۔
سحر نیوز رپورٹ
پاکستان کی سیاسی اور مذبی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لاہور میں ناصر باغ سے پنجاب اسمبلی تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی جس میں طلبا سمیت علمائے کرام اور دیگر شیعہ جماعتوں کے عمائدین بھی شریک ہوں گے۔
ایران سمیت پوری دنیا میں 12 سے 17 ربیع الاول کے ایام کو ہفتہ وحدت کے طور پر منایا جاتا ہے۔