-
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف آل شیعہ پارٹیز کانفرنس
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹اے پی سی میں جعفریہ الائنس، ایم ڈبلیو ایم ، مجلس علمائے شیعہ پاکستان، مجلس ذاکرین امامیہ ، ہیئت آئمہ مساجد علماء امامیہ پاکستان ، امامیہ آگنائزیشن، مرکزی تنظیم عزاداری سمیت دیگر شیعہ تنظیموں کے رہنماوں اور عمائدین نے شرکت کی۔
-
کراچی میں شیعہ رہنما کی ٹارگٹ کلنگ
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۲پاکستان میں ایک بار پھر تکفیری دہشتگرد سرگرم ہو گئے ہیں۔
-
تکفیریت نے سب سے زیادہ نقصان شیعہ مسلمانوں کو پہنچایا: اہلسنت عالم
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰پاکستان کے اہلسنت عالم دین کا کہنا ہے کہ شیعہ اور سنی باہمی اتحاد سے تکفیریت کو شکست دے سکتے ہیں۔
-
مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق پر تاکید: میرواعظ عمر فاروق
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق ناگزیرہے۔
-
پاکستان میں ایک اور بے گناہ عام شہری کی شہادت
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰کراچی میں مسلح دہشت گردوں نے عام شہری فدا حسین کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
-
علی رضا عابدی کے قتل کی گھتیاں سلجھنے لگیں
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۷پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ علی رضا عابدی کے قتل کے واقعے کی کڑیاں مل رہی ہیں اور مجرم جلد گرفتار ہوں گے۔
-
علی رضا عابدی جاں بحق
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۱ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی گھر کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے۔
-
وحدت اسلامی کانفرنس کی ابتدائی نشستوں کا آغاز
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
بابری مسجد کے مسئلے میں شیعہ سنی علما کا اتحاد
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
لاپتہ افراد کی بازیابی اور دہشت گردی کے خلاف احتجاج
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۴پاکستان کی سیاسی اور مذبی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لاہور میں ناصر باغ سے پنجاب اسمبلی تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی جس میں طلبا سمیت علمائے کرام اور دیگر شیعہ جماعتوں کے عمائدین بھی شریک ہوں گے۔