-
ہفتہ وحدت پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل کی آواز
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴ایران سمیت پوری دنیا میں 12 سے 17 ربیع الاول کے ایام کو ہفتہ وحدت کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون کی مذمت
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۹پاکستان کی شیعہ اور سنی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے اتحاد ملی یکجہتی کونسل نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون کی مذمت کی ہے۔
-
یوم حسین(ع) کے پروگرام میں شیعہ سنی عمائدین کی شرکت
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹یوم حسین (ع) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ اس طرح کی محافل کا انعقاد ضروری ہےتاکہ نوجوانوں میں حسینی سوچ، کردار و گفتار اور اقدار منتقل ہوں۔
-
نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کا وحشیانہ قتل عام ہو رہاہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۴ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کا وحشیانہ طریقے سے قتل عام کیا جا رہا ہے۔
-
نائیجیریا میں فوج کی فائرنگ سے 21شیعہ مسلمان شہید
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۶نائیجیریا کی فوج نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کو ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے 21شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا۔
-
فیصل رضاعابدی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۳پاکستان کے معروف اسکالر اور مذہبی و سیاسی رہنما فیصل رضاعابدی کی گرفتاری کے خلاف پاکستان کےعوام اورعلماء نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان کی حکومتیں فرقہ وارانہ قتل عام کو روکنے میں ناکام
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۷سپریم کورٹ آف پاکستان کےچیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ حکومتیں فرقہ وارانہ قتل عام کو روکنے میں ناکام رہیں اور فرقہ وارانہ قتل کے خاتمہ کے لیے ٹھوس اقدام نہیں کیے گیے۔
-
آل سعود کی فرقہ واریت میں تیزی
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۳محرم الحرام کے آغاز اور نواسہ رسولۖ اور آپ کے اصحاب و انصار کی شہادت نیز عاشورائے حسینی کی آمد کے موقع پر سعودی عرب کی آل سعود حکومت کے فوجیوں نے اس ملک میں شیعہ مسلمانوں کی آبادی کے علاقے الشرقیہ میں دینی و مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی شروع کردی ہے اور قطیف میں امام بارگاہوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے اس ملک کے بلاد قدیم کے علاقے میں عاشورائے حسینی کی علامات و حقیقت و حریت پسندانہ مظاہر کو تباہ و مسمار کر دیا۔
-
پاکستان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۵پاکستان کے مختلف شہروں خاص طور سے ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کل پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔