-
فٹبال لیجنڈ کلیرنس سیڈورف نے اسلام قبول کر لیا
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۰ڈچ فٹ بال لیجنڈ کلیرنس سیڈورف نے آج اعلان کیا ہے کہ انہوں نے دین اسلام قبول کر لیا ہے، یہ بات 45 سالہ کلیرنس سیڈورف نے جمعہ کو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پیغام جاری کر کے کہی۔
-
سانحہ پشاور کے شہیدوں کی اجتماعی نماز جنازہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔
-
اہلبیت عالمی اسمبلی کے سربراہ اور اوسلو ناروے کے امام جمعہ کی ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳اہلبیت عالمی اسمبلی کے سربراہ نے آئمہ طاہرین کے پیغام کو پوری دنیا میں عام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
طالبان حکومت کی افغان شیعوں کے نظریات اور مسائل کا جائزہ لینے پر تاکید
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے نائب سربراہ نے اس ملک کے شیعوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ ان کی حکومت شیعوں کے مسائل و نظریات کا جائزہ لے گی۔
-
افغانستان میں طالبان حکومت کے ساتھ شیعہ علما کونسل کا تعاون
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹افغانستان کی شیعہ علما کونسل کے نائـب سربراہ نے ملک میں طالبان کی عبوری حکومت کے ساتھ تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سانحہ شکار پور، شہدا کے اہل خانہ انصاف کے منتظر
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۳عظمت شہدا کانفرنس کے شرکا نے شیعہ شہدا کے حق میں انصاف سے کا م لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب، آیت اللہ سیستانی کے وکیل شیخ کاظم العامری گرفتار
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵سعودی عرب کی حکومت نے ایک اور شعیہ عالم دین کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ و سنی وحدت کا عظیم الشان مظاہرہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳عالمی ادارہ تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ حمید شہریاری نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ملاقات کی۔
-
بے جرم و خطاء 25 سال سے سعودی جیل میں قطیف کے نوجوان کی درد ناک کہانی
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲گزشتہ 25 سال سے سعودی جیل میں قطیف کا ایک نوجوان بے جرم و خطاء قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہا ہے۔
-
طالبان نے بھی ایک ہزارہ کو شہید کیا۔ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶ایک ویڈیو افغانستان سے منظر عام پر آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان عناصر نے ایک شخص کو صرف اس لئے گولیوں سے بھون دیا کہ اُس کا تعلق ہزارہ (شیعہ) برادری سے تھا۔