ملکی اور سطح پر ہونے والی سخت مخالفت کی وجہ سے آخر کار سعودی عرب کی حکومت اس ملک کے تین شیعہ نوجوانوں کی سزائے موت روکنے پر مجبور ہوگئی ہے۔
پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے پاراچنار دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ملک کے امن کو تباہ کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔
برصغیر کے ممتاز عالم، خطیب اور دانشور علامہ طالب جوہری کو پیر کی شام کراچی میں مدرسہ طالب جوہری میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
پاکستان کے شہر کراچی میں آج سیکڑوں افراد نے شیعہ مسنگ پرسن کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
سعودی فوجیوں نے شیعہ نشین شہر قطیف کی العنود کالونی پر حملہ کر کے دونوجوانوں کو شہید کردیا۔
دنیا بھر میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات اور ہفتہ وحدت کا آغاز ہوگیا ہے اور مختلف ملکوں میں جشن کی محفلیں اور جلوس محمدی صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم برآمد کیے جارہے ہیں
سعودی شیعوں کے خلاف آل سعود حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے
مولانا سید راحت حسین الحسینی، موتی مسجد گلگت کے خطیب مولانا خلیل قاسمی، اسماعیلی ریجنل کونسل کے الواعظ فدا علی ایثار سمیت مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء اور شخصیات نے خطاب کیا۔
آل سعود کے فوجیوں نے مشرقی سعودی عرب کے علاقے القطیف کے شہر العوامیہ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
کراچی کے مختلف علاقوں سے مزید چار شیعہ نوجوانوں کو ان کے گھروں سے سادہ لباس میں ملبوس سیکورٹی اہلکاروں نے اغوا کرلیا ہے