-
کشمیر میں عزاداروں کا کرفیو کے باوجود ماتمی جلوس
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴کشمیر میں کرفیوکے 33 ویں دن بھی بڈگام کی طرف جانے والی سڑکیں سیل کر دی گئی تھیں۔
-
پاکستان میں شیعہ ڈاکٹر کے قتل کی مذمت
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۶پاکستان کی مذہبی جماعتوں نے شیعہ ڈاکٹر کے قتل کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔
-
کشمیر کے حوالے سے رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲پاکستان کی شیعہ تنظیموں کے سربراہوں نے کشمیری عوام کی حمایت میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے موقف کی زبردست الفاظ میں قدر دانی کی ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی گشمدگیوں پر اظہار تشویش
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷مجلس وحد مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ملک کے مختلف علاقوں سے شیعہ مسلمانوں کی گمشدگی پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے-
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کو اسپتال سے باہر جانے کی اجازت نہیں: زکزکی کی بیٹی
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کا مدانتا اسپتال پہنچتے ہی معائنے کا عمل شروع ہو گیا۔
-
شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸نائجیریا کی عدالت نے نائجیریا کے شیعہ رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دے دی ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ نوجوان شہید
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۶سعودی سیکورٹی فورس کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک شیعہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
سعودی عرب میں موت کی سزاؤں میں اضافہ
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰رواں سال کے پہلے چھے ماہ کے دوران سعودی عرب میں سزائے موت دیئے جانے کی تعداد میں دو گنا اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ایران کو ڈرانے کی امریکی کوشش ناکام
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ جس طرح کشتی کے رنگ میں جعلی طاقت دکھاتا ہے، اسی طرح اس نے جعلی طاقت سے ایران کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی مگر ناکام ہو گیا۔
-
ایران امریکہ کے لئے تر نوالہ نہیں: پاکستانی علماء
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتوں اور شیعہ و سنی علماء نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے لئے تر نوالہ نہیں ہے۔