-
ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی بمباری کی برسی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲جاپان کے شہر ہیروشیماپر امریکی فوج کی ایٹمی بمباری کی پچہتر ویں برسی منائی گئی۔
-
صدر روحانی کا دورہ ملیشیا اور جاپان مکمل
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی جاپان کا اپنا دورہ مکمل کرکے ٹوکیو سے واپس تہران کے لئے روانہ ہوگئے ہیں
-
امریکی پابندیوں سے سب کو نقصان پہنچا ہے ، صدر مملکت حسن روحانی
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیوں سے کسی کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا ہے
-
جاپان، صدر مملکت کے دورے کی تیاریوں میں مصروف
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰جاپان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے دورہ جاپان کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔
-
ایران کے صدر کی جاپان، اسپین کے وزرائے اعظم اور جرمن چانسلر سے ملاقاتیں
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴ایران کے صدر نے جاپان اور اسپین کے وزرائے اعظم اور جرمن چانسلر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور عالمی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
جاپان کی نیک نیتی پر شک نہیں، لیکن ٹرمپ پیغامات کے تبادلے کے بھی لائق نہیں، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جاپانی وزیر اعظم اور ان کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا ہے کہ ایران کو امریکہ پر ذرہ برابر اعتماد نہیں اور کوئی بھی خودمختار اور عاقل قوم دباؤ کے تحت ہرگز مذاکرات نہیں کر سکتی۔
-
جاپانی وزیراعظم کا تاریخی دورہ ایران
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران کے سعد آباد کمپلکس میں جاپان کے وزیراعظم کے ساتھ ملاقات اور باہمی دلـچسپی کے تمام معاملات پر تبادلہ خیا کیا ہے۔ جاپان کے وزیر اعظم آبے شنزو دو روزہ سرکاری دورے پر بدھ کی سہ پہر تہران پہنچے ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ٹوکیو میں جاپانی وزیر اعظم سے ملاقات
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ٹوکیو میں جاپان کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں جامع ایٹمی معاہدے سمیت اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران جاپان تعلقات کے فروغ پر تاکید
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۵ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے ٹوکیو میں ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
جاپان کے سمندر کی طرف شمالی کوریا کے میزائل فائر
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶جاپان کے وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر کی جانب اپنے چار بلسٹیک میزائل فائر کئے ہیں۔