چینی صدر شی جنپنگ نے اپنے امریکی ہم منصب جو بايڈن کے ساتھ گفتگو میں دونوں ملکوں کے درمیان اچھے روابط کو ضروری بتایا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کو چاہیئے کہ ایک دوسرے کا احترام کریں اور پر امن طریقے سے رہیں۔
چائینیز کمیونسٹ پارٹی کے سو سال مکمل ہونے پر بیجنگ کے تیانامن اسکوائر پر بڑی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
چین کے صدر نے تاکید کی ہے کہ بیجنگ نے کورونا وائرس پھیلاؤ کے سلسلے میں شفاف کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
ایران کے صدر نے مغربی ایشیا کے علاقے میں امریکی مداخلت پسندانہ اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کی سلامتی اور امن کو خطرات سے دوچار کررہے ہیں۔
چینی صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ کی جانب سے جنگی صورت حال برقرار رہی تو جوابی اقدامات کریں گے۔
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ چین ایران کا ایک اسٹریٹیجک اور قابل اعتماد شریک ملک ہے۔
آجکل سوشل میڈیا پر طرح طرح کے ویڈیوز وائرل ہوتے رہتے ہیں۔
چینی حکام نے دنیا کے ملکوں سے کہا ہے کہ وہ امریکا کی خود سرانہ پالیسیوں کا مقابلہ کریں۔
ون بیلٹ ون روڈ سے موسوم شاہراہ ریشم سے متعلق بین الاقوامی اجلاس ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ کی شرکت اور چین کے صدر شی جین پینگ کی تقریر سے شروع ہو گیا۔