-
جمہوریت اور اسلامیت نظام حکومت کے اہم ستون ہیں/ ہم نے امریکہ سے اقتصادی جنگ لڑی ہے/ سب مل کر نومنتخب صدر کی حمایت و مدد کریں: صدر روحانی
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲صدر ایران حسن روحانی نے جمہوریت اور اسلامیت کو نظام حکومت کے دو اہم ستون قراد دیتے ہوئے اس بار پر زور دیا ہے کہ پارٹی اور سیاسی دھڑے بازی سے ماورا ہوکر سب کو منتخب صدر کی حمایت و مدد کرنی چاہئے۔