-
یمنیوں کے جشن میلاد میں ایرانی سفیر بھی پہونچے
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳یمن کے لئے ایران کے نو منتخب سفیر حسن ایرلو نے گزشتہ روز یمنی دارالحکومت صنعا میں منعقد ہوئے عظیم الشان جشن میلاد النبی میں شرکت کی۔
-
صنعا کے ہوائی اڈے پر امریکہ اور اسرائیل مردہ باد کی گونج
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۹یمن کے دارالحکومت صنعا کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ امریکہ اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔
-
شمالی یمن پر سعودی جارحیت، متعدد مکانات تباہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شمالی یمن کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب کے فوجی اور سرکاری اہداف پر حملوں کا اعلان
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲یمن کی مسلح افواج نے سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں اور سرکاری اہداف کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ یمن کی مدد کے بجائے مگرمچھ کے آنسو بہا رہا ہے: صنعا
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵یمن کے وزیر صحت نے اپنے ملک میں انسانی المیے کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کے رویے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مدد کرنے کے بجائے صرف گھڑیالی آنسو بہا رہا ہے۔
-
صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعا کے مغربی علاقے پر بمباری کی ہے۔
-
یمن میں ایرانی اسپتال کی سرگرمیاں پھر شروع ہوں گی
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹ایران کی انجمن ہلال احمر کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں ستّر بیڈ کے ہسپتال کی سرگرمیاں جلد ہی دوبارہ شروع کر دی جائیں گی۔
-
صوبہ مآرب میں یمنی فوج کی کامیاب پیشقدمی
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ مآرب کے اہم علاقوں کی جانب کامیاب پیشقدمی کی ہے۔
-
صنعا کے قریب لڑائی میں درجنوں سعودی اتحادی فوجی ہلاک
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ صنعا کے علاقے نہم کی جانب سے سعودی اتحاد کی پیشقدمی ناکام بنادی ہے۔
-
منصور ہادی کے 162 فوجی سعودی اتحاد سے الگ
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲یمن کے فراری صدر منصور ہادی کے 162 فوجی سعودی اتحاد سے الگ ہوگئے ہیں۔