-
یمن پر سعودی جارحیت میں 3 افراد شہید
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴یمن پر سعودی جارحیت میں ایک بچے سمیت 3 افراد شہید ہو گئے۔
-
یمن کی جیل پر سعودی حملہ 100 افراد شہید و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲یمن کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ یمن کی جیل المقصوف پر ہونے والے سعودی عرب کے حملے میں ایک سو سے زائد افراد شہید و زخمی ہوئے جبکہ ملبے سے زخمیوں کو نکالنے کا کام جاری ہے۔
-
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی صنعا پر بمباری
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۶سعودی اتحادکے جنگی طیاروں نےجمعرات کی صبح دو مرتبہ یمن کے دارالحکومت صنعا پربمباری کی ہے۔ دوسری طرف یمنی افواج کے میزائلی حملے کے نتیجے میں سعودی عرب کے ابہا ہوائی اڈے کی معمول کی سرگرمیاں معطل ہوگئیں۔
-
یمن کی نیشنل آئل کمپنی کے ملازمین کا سعودی اتحاد کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۵یمن کی نیشنل آئل کمپنی کے ملازمین نے یمنی آئل ٹینکروں کو روک لینے کے جارح سعودی اتحاد کے اقدام اور اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
یمن، صنعا پر سعودی جارحیت 77 عام شہری شہید و زخمی
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں 4 بچوں سمیت 6 عام شہری شہید اور 71 زخمی ہوئے۔
-
یمن: صنعا پر سعودی جارحیت، 30 عام شہری شہید و زخمی
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں کم از کم تیس عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
یمن: صنعا پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۲یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی ہے۔
-
سعودی اتحاد کو جنگ بندی کا پابند بنایا جائے، یمنی فوج
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے عالمی برادری سے سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنگ یمن میں معذور ہونے والوں کی اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے دھرنا
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے ذریعے یمن پر مسلط کی گئی وحشیانہ جنگ میں زخمی اور معذور ہوجانے والے ہزاروں افراد نے یمنی دارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے باہر اجتماع کرکے سعودی اتحاد کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
صنعا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے یمنی عوام کا احتجاج
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳یمنی عوام کی ایک بڑی تعداد نے دارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اجتماع کر کے یمن کی فضائی، بحری راستوں اور برّی گذرگاہوں کو بند رکھے جانے اور یمن کے زخمیوں اور بیماروں کو بیرون ملک منتقل کرنے کی روک تھام کرنے سے متعلق سعودی اقدامات کے خلاف شدید احتجاج کیا۔