-
اپنے فوجیوں کی عجیب و غریب بیماریوں سے پریشان ہے اسرائیل!
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰غاصب صیہونی فوجیوں میں خودکشیوں اور ذہنی امراض میں اضافے کی وجہ سے تل ابیت میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
-
بدحال اسرائیل میں جنگ کرنے کی طاقت نہیں، اسرائیلی اخبار کا اعتراف
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۷اسرائیل کے ایک معروف فوجی جنرل نے صیہونی حکومت کے فضائی اڈوں کی خراب صورتحال کا اعتراف کیا اور کہا کہ ان فوجی چھاونیوں اور فضائی اڈوں میں مستقبل کی جنگ کا سامنا کرنے کی طاقت نہیں ہے۔
-
اسرائیل پر عصای موسی کا وار، اسرائیلی بجلی نیٹ ورک ہوا ہیک+ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۳عصای موسی نامی ایک ہیکر گروپ نے صیہونی حکومت کے بجلی کے نیٹ ورک کو ہیک کر لیا۔
-
فلیگ مارچ، صیہونی حکومت کے لئے درد سر بن گیا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۵امریکی حکام نے تل ابیب سے مطالبہ کیا کہ وہ آباد کاروں کے "فلیگ" مارچ کے انعقاد پر نظر ثانی کرے جبکہ صہیونی فوج نے بھی حفاظتی انتظامات سخت کر دیئے ہیں۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ دوم سے خطرہ، جنوبی لبنان ہوا اسرائیل کے لئے مزید خطرناک
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۵عبرانی زبان کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ حماس کی لبنانی شاخ نے اپنی فوجی توانائی کو مضبوط کر لیا ہے۔
-
مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر صیہونی انتہاپسندوں کا حملہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸صیہونی انتہاپسندوں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی زحمی
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳مقبوضہ فلسطین کے قدس شہر میں ایک فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں غیر قانونی طور پر بسایا ہوا ایک صیہونی زخمی ہو گیا۔
-
یمنی جزیرے میں صیہونی آبادکاری کی سازش
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے جزیرہ سقطری میں صیہونیوں کو آباد کرنے کی سازش
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱متحدہ عرب امارات نے اپنے نئے غاصبانہ منصوبے کے تحت یمن کے جزیرہ سقطری میں صیہونی عناصر کی رہائش کے لئے کالونیوں کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں دھماکہ، ایک صیہونی ہلاک
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰مقبوضہ فلسطین میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں ایک صیہونی ہلاک ہوگیا۔