-
غرب اردن کے نورشمس کیمپ کی 211 عمارتیں نذرآتش اور منہدم، 31 ہزار فلسطینی بے گھر
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن کے شہر طولکرم کے نورشمس کیمپ کی 211 رہائشی عمارتیں نذرآتش اور منہدم کرکے 13 ہزار فلسطینیوں کو بے گھر کردیا
-
امریکہ صیہونی حکومت کو مزید 3 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ اور بلڈوزر دے گا
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶ٹرمپ حکومت نے جمعہ کے روز 3 ارب ڈالر کا اسلحہ، بلڈوزرز اور دوسرے آلات صیہونی حکومت کو فروخت کرنے کی منظوری دی جن میں غزہ کے خلاف استعمال ہونے والا امریکی اسلحہ بھی شامل ہے۔
-
جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر بات چیت شروع نہیں ہوئی: طاہر النونو
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۹حماس کے میڈیا ایڈوائزر طاہر النونو نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر بات چیت شروع نہیں ہوئی ہے۔
-
اسرائیل امریکی حمایت کی بنا پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے: سید عبدالمالک الحوثی
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۸یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالمالک الحوثی نے کہا ہے کہ ہم غزہ پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے نفاذ پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
شام کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور صیہونی فوجی دستوں کی شام کے صوبۂ قنیطرہ میں پیش قدمی
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱اسرائیل کے فوجی دستے شام کے صوبہ قنیطرہ میں پیش قدمی کر رہے ہیں۔
-
جنوبی افریقہ، ملائیشیا اور کولمبیا نے صیہونی فوجیوں کے لئے ہتھیار لے جانے والے بحری جہازوں کو اپنی بندرگاہوں پر آنے سے روک دیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷جنوبی افریقہ، ملائیشیا اور کولمبیا کے سربراہوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے لیے ہتھیار لے جانے والے جہازوں کو اپنی بندرگاہوں پر آنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن میں صیہونی فوج کی شکست سے متعلق نئے انکشافات
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷اسرائیل ٹائمز اخبار نے صیہونی فوج میں ہونے والی تحقیقات کو فاش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تل ابیب یہ سمجھ بیٹھا تھا کہ سیکورٹی دیوار نے ان کے بقول تمام خطروں کو دور کردیا ہے۔
-
لبنان سے اسرائیل کو باہر نکالنے پر زور؛ لبنان کے وزیراعظم نواف سلام
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۰لبنانی کابینہ کے لئے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد نواف سلام نے کہا ہے کہ اسرائيل کو پوری طرح سے لبنان سے باہر نکالنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔
-
شام کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملے
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷صہیونی حکومت نے دمشق سمیت شام کے مختلف علاقوں پر فضائی اور زمینی حملے کئے ہیں۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوج کے حملوں میں 1 فلسطینی شہید اور 30 زخمی
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹جارح صیہونی حکومت سینتیس دنوں سے مسلسل غرب اردن کے شہروں اور کیمپوں خاص طور پر اس کے شمالی علاقوں میں وسیع حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔