-
کیوبا کے صدر سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات، فلسطین کے تعلق سے کیوبا کے موقف کی قدردانی
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ اور فلسطین کے تعلق سے کیوبا کے موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
نیوز ڈیسک، پیر 04 دسمبر
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۵نشرہونے کی تاریخ 04/ 12/ 2023
-
میدان جنگ میں شکست کا واضح ثبوت، اب ٹارگٹ کلنگ پر فوکس
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تل ابیب قطر، ترکیے اور لبنان سمیت مختلف ممالک میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس" کے سینئیر رہنماؤں کو قتل کرنے کے درپے ہے۔
-
الاقصی بریگیڈ نے صیہونی فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ پر بمباری کرنے کے ساتھ ساتھ مغربی کنارے کے علاقوں کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن نے اسرائیلی فوجی ڈھانچے کو پہنچایا بڑا نقصان
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۸رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کے بعد سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی بیماری ہوگئی۔
-
اسرائیل کا فلسطین کی سپریم کورٹ پر قبضہ، عمارت کو داعش کی اسٹائل سے اڑا دیا+ ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹صیہونی حکومت نے فلسطینی سپریم کورٹ کی عمارت کو دھماکے سے اڑا دیا ہے۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر فلسطینی تنظیموں کا ڈرون حملہ (ویڈیو)
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱پریس ذرائع کے مطابق فلسطین کی تحریک استقامت نے صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی علاقوں سدیروت اور عسقلان پر ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
ستّر فیصد صیہونی فوجی شمالی غزہ سے پیچھے ہٹنے پر مجبور
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰القسام بریگیڈ کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ستّر فیصد فوجی غزہ کے شمالی علاقے سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 15523 ہوگئی
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶غزہ کے نہتے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کو اٹھاون دن گزرنے کے بعد شہدا کی تعداد پندہ ہزار پانچ سو تئیس تک پہنچ گئی ہے جس میں چھ ہزار چھ سو بچے اور چار ہزار تین سو خواتین ہیں۔
-
القسام بریگيڈ کی زبردست کارروائی، 60 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹میڈيا ذرائع نے شمالی غزہ میں مزاحمتی فورسز اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی اور القسام بریگيڈ کی خصوصی فورس کی کارروائی میں ساٹھ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے۔