-
افغانستان میں فوج کی کارروائی، 37 طالبان ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴افغانستان میں طالبان کے عام شہریوں اور سکیورٹی فورسز پر حملوں کے خلاف فوج حرکت میں آگئی ہے۔
-
افغانستان: طالبان اور داعش کے متعدد دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۰افغان سیکورٹی فورسز داعش اورطالبان کے خلاف مسلسل مہم چلا رہی ہیں۔
-
دوحہ میں افغان طالبان اور امریکہ کے مذاکرات
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کی کامیابی کے بعد بھی افغان حکومت کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔
-
افغانستان: پاکستانی قونصلیٹ کے باہر دھماکہ، 16 طالبان ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ غزنی میں 16 طالبان ہلاک ہوئے۔
-
امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلاء سے متعلق امریکا اور طالبان کے درمیان قطر میں ہونے والے امن مذاکرات کے بارے میں اب بھی شکوک و شبہات پائے جا رہے ہیں۔
-
امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نواں دور شروع
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نواں دور شروع ہوگیا ہے جسے واشنگٹن امن مذاکرات قرار دیتا ہے۔
-
کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ 140 جاں بحق وزخمی
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۷ذرائع کے مطابق دھماکہ مغربی کابل میں شیعہ ہزارہ کمیونٹی کے علاقے میں ہوا۔
-
افغانستان میں 8 طالبان سمیت 15 ہلاک
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹افغانستان میں طالبان کے حملے اور طالبان پر حملے کے دوران 15 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
قطر: امریکا اور طالبان کے مذاکرات ناکام
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۹قطرکے دارالحکومت دوحہ میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات ناکامی سے دوچار ہیں، اور کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے۔
-
افغانستان کے داخلی امور میں مداخلت کی مذمت
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ان کے ملک کے داخلی امور میں کوئی دوسرا ملک مداخلت کرے۔