-
شمال مشرقی افغانستان میں طالبان کے حملے میں 5 افراد جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۱افغانستان کے صوبے غزنی کے گورنر ہاؤس کے ترجمان نے طالبان عناصر کی فائرنگ میں پانچ افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر دی ہے۔
-
قندہارحملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۹قندہار پولیس ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی ہے۔
-
پاکستان میں 6 دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲پاکستان کے صوبہ پنجاب اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے6 دہشتگردوں کوہلاک کر دیا ہے۔
-
دہشتگردوں کو شکست
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۵پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتی ہے۔
-
افغانستان، 18سیکورٹی اہلکار اور 10 داعشی ہلاک
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 18سیکورٹی اہلکار جبکہ سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں داعش کے 10 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں القاعدہ کا ایک اہم کارکن ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۵افغانستان کے صوبے پکتیا میں افغان فوج کی کارروائی میں القاعدہ دہشت گرد گروہ کا ایک سینیئر رکن عمر خطاب ہلاک ہو گیا ہے
-
پاکستان میں طالبان کے 3 دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۳سی ٹی ڈی نے ساندل بار بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ 2 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔
-
پاکستانی سرزمین دہشت گردی کے لیے نہیں
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اپنی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔
-
پشاور زرعی ڈائریکٹریٹ پرحملہ 11 جاں بحق 30زخمی
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۶نامعلوم نقاب پوش دہشت گرد صبح 8بجکر 15منٹ کے قریب فائرنگ کے بعد پشاور زرعی ڈائریکٹریٹ کی عمارت میں جاگھسے جہاں انہوں نے نہتے لوگوں پر فائرنگ کردی۔
-
کالعدم طالبان پاکستان کے 4 دہشت گردہلاک
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۳پاکستان کے شہر فیصل آباد میں سی ٹی ڈی (کانٹر ٹرارزم ڈیپارٹمنٹ) کی مبینہ کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔