SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • افغانستان کے عوام اپنا ملک چھوڑ کر نہ جائیں: طالبان

    افغانستان کے عوام اپنا ملک چھوڑ کر نہ جائیں: طالبان

    Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۸

    افغانستان کو بدامنی کا سامنا ہے دریں اثناء طالبان نے ایک بیان جاری کرکے افغان عوام سے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے نقل مکانی نہ کریں۔ انہوں نے پناہ گزینوں سے متعلق تنظیموں سے بھی کہا ہے کہ اس گروہ کی جانب سے تارکین وطن کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے۔

  •  افغانستان، ہلمند کے علاقے سنگین پر طالبان کے قبضے کا دعوی

    افغانستان، ہلمند کے علاقے سنگین پر طالبان کے قبضے کا دعوی

    Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۹

    افغانستان میں طالبان نے جنوبی صوبے ہلمند کے علاقے سنگین پر اپنے مکمل قبضے کا دعوی کیا ہے۔

  • افغان فوج کی کارروائی، 90 سے زائد طالبان ہلاک

    افغان فوج کی کارروائی، 90 سے زائد طالبان ہلاک

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۹

    ملک کے مختلف علاقوں میں افغان فوج کی کارروائیوں کے دوران درجنوں طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • افغانستان: سابق مجاہدین کا اظہار تشویش

    افغانستان: سابق مجاہدین کا اظہار تشویش

    Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۹

    افغانستان میں سابق مجاہدین نے ملک کے حالات اور بڑھتی ہوئی بدامنی پر اظہار تشویش کیا ہے

  • افغان فوج نے طالبان کو خانی شین علاقے سے پیچھے دھکیل دیا

    افغان فوج نے طالبان کو خانی شین علاقے سے پیچھے دھکیل دیا

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۵

    افغان سیکورٹی فورس نے شدید لڑائی کے بعد طالبان کے دہشت گردوں کو خانی شین ضلعے سے پیچھے دھکیل دیا ہے۔

  • خیبر ایجنسی: پاک فضائیہ کی کارروائی، درجنوں دہشت ہلاک اور زخمی

    خیبر ایجنسی: پاک فضائیہ کی کارروائی، درجنوں دہشت ہلاک اور زخمی

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۴

    پاکستان کے نیم خود مختار قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی میں تیئس دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

  • افغانستان، ایک دینی مدرسے پر امریکہ کا حملہ

    افغانستان، ایک دینی مدرسے پر امریکہ کا حملہ

    Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۱

    طالبان گروہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ نے صوبے غزنی میں ایک دینی مدرسے کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • افغانستان میں درجنوں طالبان عناصر کی ہلاکت

    افغانستان میں درجنوں طالبان عناصر کی ہلاکت

    Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۷

    افغان سیکورٹی فورسز نے صوبے غزنی میں طالبان گروہ کے درجنوں افراد کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • افغانستان: صوبہ کاپیسا کے چھے دیہات طالبان کے وجود سے پاک کر دیئے گئے

    افغانستان: صوبہ کاپیسا کے چھے دیہات طالبان کے وجود سے پاک کر دیئے گئے

    Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۹:۵۸

    افغان سیکورٹی فورس نے صوبہ کاپیسا کے چھے دیہات کو طالبان کے وجود سے پاک کردیا ہے۔

  • قندھار ہوائی اڈے پر طالبان کا حملہ، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی

    قندھار ہوائی اڈے پر طالبان کا حملہ، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی

    Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۹:۲۶

    جنوبی افغانستان کے شہر قندہار کے ہوائی اڈے پر طالبان کے حملے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ میں شہیدوں کی تعداد، اعلان شدہ اعداد و شمار سے دسیوں ہزار زیادہ: لینسٹ گلوبل ہیلتھ کی رپورٹ
    غزہ میں شہیدوں کی تعداد، اعلان شدہ اعداد و شمار سے دسیوں ہزار زیادہ: لینسٹ گلوبل ہیلتھ کی رپورٹ
    ۲ hours ago
  • "ملن 2026" بین الاقوامی بحری سرگرمیوں میں ایران کی بھرپور شرکت
  • نئی دہلی میں ایرانی و ہندوستانی بحریہ کمانڈرز کی ملاقات، تعاون کے فروغ پر اتفاق
  • عراقچی کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب: الزامات ثبوت کے ساتھ پیش کریں
  • روس اور مصر نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS