داعش نے قندوز کی مسجد پر حملے کی ذمہ داری لی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
افغانستان کے صوبہ قندوز کے شہر سیدآباد کی شیعہ جامع مسجد میں نمازجمعہ کے دوران خود کش دہشت گردانہ حملے میں پچاس سے زائد نمازی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
افغانستان کے صوبے ہرات میں طالبان کے ثقافتی اور اطلاع رسانی کے ڈائریکٹر نے شیعہ اور سنی مسلمانوں کے مابین اتحاد کو اس ملک کے دشمنوں کی ناراضگی اور غم و غصہ کا باعث قرار دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے افغان عوام کی حمایت کو عالمی برادری کے فرائض میں شمار کیا ہے۔
افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت داخلہ نے صوبہ دایکنڈی میں طالبان کے ہاتھوں 13 افراد کے قتل عام سے متعلق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔
افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے اقوام متحدہ کے نمائندے سے ہوئی ملاقات میں صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کے دوبارہ بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
افغانستان اور پاکستان کے درمیان قائم اہم ترین سرحدی گزرگارہ اسپین بولدک آج دوسرے روز بھی بند رہی۔
حکومت پاکستان نے امریکی نائب وزیرخارجہ کی پاکستان آمد کے موقع پر انہیں ہرقسم کی تلاشی سے مبرا کردیا۔