-
ایرانی محققین تھری ڈی بائیو پرنٹر بنانے میں کامیاب
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲ایرانی محققین کا ایک گروپ تین برسوں کی مسلسل کوششوں کے بعد تھری ڈی بائیو پرنٹر بنانے میں کامیاب ہوگیا ہے
-
ایران میں بغیر بیہوش کئے دماغ کی سرجری ۔ تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴ایران کے شہر مشہد مقدس کے رضوی اسپتال میں ایک نادر سرجری انجام دی گئی جس میں ایک مریض کے دماغ کا بغیر بے ہوش کئے آپریشن کیا گیا ہے۔خوش قسمتی سے یہ آپریشن کامیاب رہا۔یہ ایران میں ہونے والی اپنی نوعیت کی دوسری سرجری ہے۔
-
ایران کے نامور طبیب بو علی سینا کا مزار ۔ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۷پہلی شہریور مطابق ۲۳ اگست کو ایران میں یوم طبیب کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس دن خصوصیت کے ساتھ عالم اسلام کے نامور طبیب بو علی سینا کی یاد منائی جاتی ہے۔عالمی شہرت کے مالک بو علی سینا ایران کے معروف شہر ہمدان میں مدفون ہیں۔بو علی سینا یا ابن سینا فارس کے رہنے والے ایک جامع العلوم شخص تھے جنھیں اسلام کے سنہرے دور کے سب سے اہم مفکرین اور ادیبوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ آپ نے 980 سے 1037 عیسوی تک یعنی 57 سال کی عمر پائی مگر اس کم عمر میں بھی بڑی گرانقدر اور فخریہ خدمات بشریت کے لئے پیش کی ہیں۔
-
3 کروڑ ڈالر کے ایرانی طبی وسائل کی برآمدات
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۸ایران کی وزارت صحت کے میڈیکل آلات کے پیداواری امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران نے گذشتہ سال دنیا کے مختلف ملکوں کو تین کروڑ ڈالر کے میڈیکل آلات اور طبی وسائل برآمد کئے ہیں۔
-
تہران میں بین الاقوامی ایران ہیلتھ نمائش کا آغاز
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳بائیسویں بین الاقوامی ایران ہیلتھ نمائش آج سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔
-
جنس کی بنیاد پراسقاط کرانے کا مسئلہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸دنیا بھر میں جنس کی بنیاد پر بچوں کا رحم کے اندر ہی اسقاط کرانے سے کم ازکم دو کروڑ تیس لاکھ بچیوں کو اس دنیا میں آنے سے روکا گیا۔
-
فیکٹر 8 دوائیں تیار کرنے میں ایران کا اہم مقام
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۲ایران میں عشرہ فجر کے موقع پر شہر مشہدالمقدس میں ہیموفیلیا میں مبتلا مریضوں کے علاج و معالجے کے لئے فیکٹر آٹھ دوائیں تیار کئے جانے کا عمل شروع کر دیا گیا۔
-
ایران میں نرسنگ ڈے
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۶فوٹو گیلری
-
ایران کی سائنسی ترقی، نئی دواؤں کی رونمائی
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۳فوٹو گیلری
-
رمضان المبارک کے موقع پر مریضوں اور زخمیوں کیلئے طبی سروس
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۹فوٹو گیلری