-
آئی اے ای اے کے نام ایران کی طلبا تنظیموں کا کهلا خط
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
نوجوان ملک کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں: قائد انقلاب اسلامی
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸اسلامی انقلاب کا ایک بڑا اور قابل فخر کارنامہ یہ ہے کہ اس نے ملک کے بنیادی مسائل میں کردار ادا کرنے کے لئے نوجوانوں پراعتماد کیا اور انہیں آگے بڑھایا، یہ بات قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک تحریری پیغام فرمائی ہے۔
-
فرانس، مفت غذا کے حصول کے لئے طلبہ کی لمبی قطار
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۴کورونا کے باعث پیدا ہونے والی معیشتی مشکلات کے باعث فرانس کے دارالحکومت پیرس میں طلبہ غذائی امداد حاصل کرنے کے لئے صفوں میں کھڑے ہیں۔ دن گزرنے کے لئے ساتھ ساتھ فرانس میں حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں اور مفت غذا کی توقع رکھنے والے افراد بالخصوص طلبہ میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ، انٹرنیٹ سروس منقطع
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲میانمار کے سب سے بڑے شہر یانگون کے عوام فوجی بغاوت کے خلاف کئے جانے والے احتجاج میں شامل ہو گئے ہیں۔ جبکہ میانمار کی فوجی حکومت نے پورے ملک میں انٹرنیٹ سروس منقطع کر دی ہے۔
-
امریکہ و یورپ میں بحرانِ کورونا زوروں پر
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۰امریکا اور یورپ میں کرونا کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ امریکا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد دو کروڑ ساٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ برطانیہ نے نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا پروگرام ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا ہے۔
-
تہران غیر ملکی طلبا نےشہدان استقامت کی یاد تازه کی
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
تیس لاکھ امریکی طلبہ انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹امریکہ میں تیس لاکھ طلبہ کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہیں ہے۔ یہ بات امریکہ کی نو منتخب نائب صدر کیملا ہیرس نے کہی۔
-
آئی اس او پاکستان کا مرکزی کنونشن
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴حمایت مظلومین جہان اور آزادی القدس کے عنوان سے لاہور میں منعقد ہونے والے اس کنونشن میں برادر عارف حسین الجانی کو سال 2020-2021 کے لئے مرکزی صدر منتخب کیا گیا
-
کابل یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملہ پچیس جاں بحق
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے میں کم سے کم پچیس افراد جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایران نے طالبعلموں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔