-
ہاروی طوفان کی تباہ کاریاں + ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱ہاروی طوفان نے تباہی مچا رکھی ہے۔
-
سمندری طوفان بلبل سے 15 ہلاک 20 لاکھ افراد بے گھر
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸سمندری طوفان بلبل بنگلہ دیش اور ہندوستان کے ساحلوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 15 افراد ہلاک متعدد زخمی اور20 لاکھ افراد گھر بار چھوڑ کر پناہ گاہوں میں رات گذرانے پر مجبور ہوئے۔
-
کیار طوفان کے باعث پاکستان کی ساحلی پٹی زیر آب
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۴بحیرہ عرب میں اٹھنے والے سمندری طوفان کیار کے نتیجے میں پاکستان کی ساحلی پٹی پر طغیانی کے باعث متعدد علاقے زیر آب آگئے ہیں۔
-
جاپان میں سمندری طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی ہلاکتوں میں اضافہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱جاپان میں آنے والے ہلاکت خیز سمندری طوفان ’ ہگی بس‘ کو گزشتہ 60 سالوں بعد خطرناک ترین طوفان کہا جارہا ہے۔
-
جاپان میں آئے طوفان و سیلاب کے بعد کا منظر۔ ویڈیوز
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰ہیگیبِس نامی ایک تباہ کن طوفان نے ۱۹۵ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جاپان کے بعض ساحلی علاقوں سے جا ٹکرایا۔
-
جاپان میں طوفان اور سیلاب متاثرین سے ایران نے کی ہمدردی
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴ایران کی وزارت خارجہ نے جاپان میں طوفان اور سیلاب سے متاثر ہونے والوں کے اہل خانہ،حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
جاپان میں آیا تباہ کن طوفان ۔ ویڈیو+تصاویر
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ہیگیبِس نامی ایک تباہ کن طوفان نے ۱۹۵ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جاپان کے بعض ساحلی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکا میں طوفان، زندگی درہم برہم
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷امریکا میں طوفانی ہواؤں نے نظام زندگی درہم برہم کردیاہے۔
-
جاپان میں طوفان، 200 پروازیں منسوخ ہائی الرٹ جاری
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰جاپان میں 200 پروازیں منسوخ ہو گئیں اور 33000 گھروں کی بجلی کاٹ دی گئی جبکہ ہائی الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں ڈورین طوفان میں ڈھائی ہزار سے زیادہ افراد لاپتہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۷ڈورین طوفان کے باعث باہاماس اور امریکہ کے مشرقی ساحلوں سے ڈھائی ہزار افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔