سمندری طوفان مائیکل ریاست فلوریڈا کے ساحلی شہر میامی سے ٹکرا گیا جس نے پوری ریاست میں تباہی مچا دی۔
انڈونیشیا میں طاقتور زلزلے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سونامی سے 384 افراد ہلاک اور 540 سے زائد زخمی ہوگئے۔زلزلہ وسطی انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.5 ریکارڈ کی گئی۔
حالیہ دنوں میں امریکہ، چین، ہانگ کانگ، فلپائن سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں تباہ کن طوفانوں نے اپنا قہر ڈھایا ہے۔
امریکہ، فلپائن اور چین میں طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
فوٹو گیلری
طاقت ور سمندری طوفان ’منگکھٹ‘ فلپائن کے ساحل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکہ میں فلورنس طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ۔
سمندری طوفان فلورنس کل امریکی ریاستوں سے ٹکرائے گا جبکہ سیلاب کے خدشہ کے باعث امریکی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
ہوکائیڈو جزیرے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے تقریبا 125 افراد زخمی ہوگئے۔
گزشتہ شب نماز مغرب کے موقع پر مکہ مکرمہ میں شدید اور کم نظیر طوفان آیا جس کے سبب حتیٰ خانۂ کعبہ کا پردہ بھی چاک ہو گیا۔