غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ آج منگل کو بھی جاری رہا
حزب اللہ لبنان نے آج شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ٹینک تباہ کر دیا۔
صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
عراق کی تحریک استقامت نے حیفا کی مقبوضہ بندرگاہ پر ایک اہم صیہونی ہدف پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ پٹی کے بارے میں کسی بھی قسم کا سمجھوتہ چار بنیادوں پر مشتمل ہونا چاہیے۔
استقامتی فلسطینی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی میں تقریبا ڈھائی سو صیہونی گرفتار ہوئے ہیں ۔
عبرانی ذرائع نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں الجلیل اور جولان کے علاقوں پر لبنان سے ڈرونز اور میزائلوں کے بڑے پیمانے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
عراق کی النجبہ موومنٹ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین کے طبریا علاقے پر پہلی بار سو میزائل فائر کئے۔
صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزير نے شہر رفح میں فلسطینی استقامت سے جنگ میں چار صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کو بدشگونی سے تعبیر کیا ہے۔