-
امریکی وزیرخارجہ کے دورے کے موقع پر غزہ کی حمایت میں سئول میں مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳کوریا کے عوام نے امریکی وزیر خارجہ کے دورہ سیؤل اور غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی چھاؤنی پر استقامتی محاذ کے راکٹ حملے (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ مغربی عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی ٹھکانے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
غزہ کی حمایت جاری رکھنے پر حزب اللہ لبنان کی تاکید
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴حزب اللہ لبنان نے غزہ کے مظلوم عوام اور مزاحمت کے لئے اپنی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
اسرائیلی فوج کے ٹینک صیہونیوں کے تابوت میں تبدیل (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳فلسطین کے القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ٹینک صیہونی فوجیوں کے تابوت میں تبدیل ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق اور اردن کی سرحد پر کیا ہو رہا ہے؟ (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲ان دنوں عراقی نوجوانوں نے صہیونیوں سے مقابلے کے لیے اپنی تیاری کا اعلان کرتے ہوئے اردن کی سرحد پر دھرنا دیا ہوا ہے۔ دیگر اجتماعات اور اس دھرنے میں فرق یہ ہے کہ اردن کے سرحد پر موجود یہ جوان ہر لمحہ فلسطین جانے کےلئے تیار بیٹھے ہیں
-
صیہونی دشمن کو پہنچنے والے نقصانات اس سے بہت زیادہ ہیں جو اس نے اعلان کئے ہیں: حماس
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے نے بتایا ہے کہ صیہونی دشمن کو پہنچنے والے نقصانات اس سے بہت زیادہ ہیں جو اس نے اعلان کئے ہیں۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کا اعتراف
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵غاصب اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی میں جاری فلسطینی استقامتی مجاہدین کے خلاف زمینی جنگ میں اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
اسرائیل نازیوں سے بھی بدترہے: برطانوی لیبر پارٹی کے سابق رکن
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق رکن پارلیمان کرس ولیم سن نے اسرائیل کو نازیوں سے بدتر قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کا زوال شروع ہو چکا: ایران
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تل ابیب کےجرائم کا وقت ختم ہورہا ہے۔