-
یوکرینی جنگی طیاروں کو مار گرانے کا روس کا اعلان
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے متعدد جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹر مار گرانے اور دفاعی میزائل سسٹم تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ روسی فوج، یوکرین کے شہروں ماریو پول اور ولناخاوا کی جانب بھی پیشقدمی کررہی ہے ۔
-
اسرائیل نے کی لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶فلسطینی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔
-
متحدہ عرب امارات کیلئے امریکہ کے جدید ترین لڑاکا طیاروں کا تحفہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷امریکہ نے متحدہ عرب امارات کو درپیش خطرات کے بہانے پانچویں نسل کے جنگی طیارے علاقے میں تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق پر ترکی کا حملہ، 8 افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵عراق پر ترکی کے حملے میں 8 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے شمالی صوبوں میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں پربمباری کی ہے۔
-
امریکی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، 7 امریکی فوجی زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲امریکی جنگی طیارے کوبحری بیڑے پرلینڈنگ کے وقت حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 7 امریکی فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
لاہور مشہد پرواز بحال، کراچی مشہد عنقریب
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱پاکستان کی قومی ایر لائن پی آئی اے نے لاہور مشہد پرواز پھر سے شروع کردی ہے۔
-
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا، امریکہ نے رخت سفر باندھ لیا
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱عراق کے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے کئی کارگو طیارے فوجی اڈے عین الاسد میں لینڈ کر گئے۔
-
بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے ہر شعبے میں بدعنوانی کو فروغ دیا : پی چدمبرم
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۶ہندوستان کے سابق مرکزی وزیر اور کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما پی چدمبرم نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر ہر شعبے میں بدعنوانی کو فروغ دینے کا الزام لگایا ہے۔
-
افغانستان کے 143 پائلٹ گرفتار
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۲تاجیکستان کی حکومت نے اگست کے مہینے میں 143 افغان پائلٹوں کو گرفتار کر لیا جو طالبان کے انتقام کے خوف سے افغانستان سے بھاگ کر تاجیکستان پہنچے تھے۔