-
غزہ پر صیہونیوں کی بمباری
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کی صبح غزہ پٹی کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ہندوستان کا جنگی طیارہ مگ-21 حادثے کا شکار
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱ہندوستانی فضائیہ کا ایک مگ-21 جنگی طیارہ راجستھان کے باڑمیر میں حادثے کا شکار ہو گیا ۔
-
افغانستان میں خونریز جھڑپیں،31 صوبوں میں کرفیو نافذ
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳افغانستان میں خونریز جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں افغان حکومت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 262 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴سعودی عرب یمن میں جنگ بندی کی کوشش کرنے سے متعلق اپنے جھوٹے بیانات کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کر رہا ہے۔
-
امریکہ سے انتقام لیا جائے گا: حشد الشعبی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵عراق کے کتائب سیدالشهداء نے حشد الشعبی کی چھاونی پر امریکی حملے پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد امریکہ کے طیاروں کو نشانہ بنائیں گے۔
-
شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں پر فضائی حملہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
-
قازقستان میں فوجی طیارے کو حادثہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶الماتی میں فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثہ کا شکار ہوگیا جس کے باعث 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
خطے میں امریکہ کی فوجی موجودگی کے خطرات
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴سعودی عرب اور امریکی فضائیہ نے بی 52 بمبار طیاروں کے ذریعے مشقیں شروع کی ہیں۔
-
شام کی فوج نے دشمنوں کے حملوں کو ناکام بنادیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴شامی فوج کے اینٹی ایر کرافٹ یونٹ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دمشق کی فضا میں دشمنوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
دہشتگردی کے حوالے سے امریکہ کی دوغلی پالیسی
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹امریکہ، دہشتگردی کے مقابلے میں دوہری پالیسی پر عمل پیرا ہے اس لئے وہ داعش کا دوست رہے گا۔