-
امریکہ میں دو طیارے تباہ 3 افراد ہلاک
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸امریکی ریاستوں فلوریڈا اور جارجیا میں ایک انجن والے دو طیارے گر کر تباہ ہوگئے جس میں مجموعی طور پر 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا ہیلی کاپٹر تباہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا ہیلی کاپٹر ایک آپریشن کے دوران فلپائن کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
-
امریکہ میں طیارہ گر کرتباہ، 4 افراد ہلاک
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴امریکی ریاست کیلی فورنیا میں لاس اینجلس کے ہوائی اڈے پر ایک طیارہ گر کر تباہ ہوا جس میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
بوئنگ کمپنی 737 طیاروں کا نقص دور کرنے میں ناکام
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴بوئینگ کمپنی نے رواں سال کے دوران بھی سیون تھری سیون میکس طیاروں کی پروازوں پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
صدر ایران کے خصوصی ایلچی کی یوکرینی صدر سے ملاقات
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے خصوصی ایلچی نے کیف میں یوکرین کے صدر سے ملاقات کی اور انہیں صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا پیغام پہنچایا ہے۔
-
امریکہ میں ایک اور طیارہ زمین بوس پائلٹ ہلاک
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱امریکی ریاست اوہائیو میں ایک انجن والے چھوٹے طیارے کے پرواز بھرتے ہی انجن سے دھواں اُٹھنے لگا جس کے بعد طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے گر گیا۔ زمین بوس ہونے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی۔
-
اگر وہ امریکی کروز ہوتا اور ایران ٹارگٹ نہ کرتا...! . ویڈیو
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲ذرا فرض کیجئے کہ ایسے حالات میں کہ جب ایران اپنے عظیم شہید جنرل قاسم سلیمانی کے انتقام کو آغاز کرتے ہوئے عراق میں امریکہ کی ایک بڑی فوجی چھاؤنی پر میزائلوں کی بارش کر چکا ہو اور دوسری طرف امریکہ نے بھی دھمکی دے رکھی ہو کہ ہم بھی جواب دیں گے، تو پھر ایسے حالات میں اگر اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ پر بیٹھا ہوا سپاہی اپنے یقین کو نظر انداز کرتے ہوئے، شک پر عمل کرے تر پھر کیا ہوگا...!
-
طیارہ سانحہ: ایران تمام قانونی ذمہ داریوں پر عمل کرے گا، صدر حسن روحانی
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ حکومت ایران طیارہ سانحے کے حوالے سے اپنی تمام قانونی ذمہ داریاں پوری کرے گی۔
-
امریکہ میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶امریکی ریاست مونٹانا میں ایک مسافر بردار طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار چاروں افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان: طیارہ گر کر تباہ دونوں پائلٹ جاں بحق
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۷صادق آباد کے قریب حادثہ فنی خرابی کے سبب پیش آیا جس میں طیارے کے پائلٹ اور کو پائلٹ جاں بحق ہو گئے۔