-
سعودی عرب کے برخلاف ایران، بحران شام کے سیاسی حل کا خواہاں ہے، محمد جواد ظریف
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۷وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے برخلاف اسلامی جمہوریہ ایران، بحران شام کا سیاسی حل تلاش کئے جانے کا خواہاں ہے۔
-
امریکہ کا نیا اقدام اس کی کوتاہ فکری کا نتیجہ : جواد ظریف
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کا نیا اقدام اس کی کوتاہ فکری کا نتیجہ ہے۔
-
ایمٹی معاہدہ ایرانو فوبیا کے پروپیگنڈے کی راہ میں رکاوٹ کا باعث بنا
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے ایرانو فوبیا کا ہتھکنڈہ ناکام ہو گیا
-
ایران کے وزیر خارجہ کی افغان صدر سے ملاقات
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کابل میں افغان صدر محمد اشرف غنی، چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ، قومی سلامتی کے مشیر محمد حنیف اتمر اور اپنے افغان ہم منصب صلاح الدین ربانی کے ساتھ ملاقات میں باہمی روابط اور علاقائی نیز بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی پاکستانی وزیر داخلہ سے ملاقات
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر داخلہ چودھری نثار علی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی عالمی سیاست میں نئے ماڈل کی ایجاد پر تاکید
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے عالمی سیاست کا ایک نیاماڈل پیش کرنے کے لئے باہمی احترام اور گفتگو کی ترویج پر زور دیا ہے -
-
پاکستان کی سلامتی ایران کے لیے انتہائی اہم ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۲وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستان کی سلامتی کو ایران کے لیے انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
امریکیوں کو ایران کے خلاف پابندیوں اور دھمکیوں کی زبان استعمال کر کے کچھ حاصل نہیں ہو گا
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام ایران کے مقابلے میں پابندیوں کی زبان استعمال کر کے کچھ بھی حاصل نہیں کر سکیں گے۔
-
ایران کی پالیسی ، اقتصاد اور ٹیکنالوجی کا محور عوام ہیں : وزیرخارجہ جوادظریف
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی سیاست اقتصاد اور سائنس و ٹیکنالوجی کا محور عوام ہیں اور اسی بنا پر ایران پر بیرونی دباؤ کا کوئی اثر نہیں ہے