-
ایران روس اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقاتیں
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے ماسکو میں روس اور شام کے وزرائے خارجہ سے ملاقات میں شام اور علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ایک ملاقات کے دوران شام میں انسداد دہشتگردی اور اسی طرح خطے اور بین الاقوامی سطح پر مشترکہ تعاون اور ہم آہنگی جاری رکھنے سے اتفاق کیا
-
ایران کی جانب سے شام میں کیمیائی حملے کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے صوبے ادلب میں خان شیخون میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے واقعے کے بارے میں بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں سن پیٹرز برگ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران ایٹمی معاہدے سے قبل کی پوزیشن میں آنے کے لئے تیار ہے، وزیرخارجہ محمد جواد ظریف
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکا کی وعدہ خلافیوں کے جاری رہنے کی صورت میں ایران معاہدے سے پہلی والی پوزیشن پر لوٹ جائے گا
-
ایران مخالف امریکی پابندیوں کا نتیجہ الٹا نکلے گا، وزیرخارجہ محمد جواد ظریف
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف امریکی پابندیوں کا الٹا نتیجہ نکلےگا۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم اصول
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے موجودہ ایرانی سال کو خارجہ پالیسی کے شعبے میں کامیاب سال قرار دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اور قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی نے دوطرفہ تعلقات میں توسیع اور علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کے بارے میں بات چیت کی-
-
ایران، آئیورا کے رکن ملکوں کے درمیان سمندری رابطوں کی تقویت پر زور
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بحر ہند کے ساحلی ملکوں کے درمیان تعاون کو خطے کی ترقی کے لیے ضروری قرار دیا ہے۔
-
ایران ہمیشہ علاقائی ملکوں کا خیرخواہ رہا ہے،محمد جواد ظریف
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ علاقے کے ملکوں کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں کہ وہ ایران کے ساتھ گفتگو و مفاہمت کا راستہ اختیار کریں کیونکہ ایران ہمیشہ علاقے کا خیرخواہ رہا ہے