-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شب عاشور کی مجلس
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شب عاشور کی مجلس منعقد ہوئی۔
-
ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں عاشورائے حسینی
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
عاشورا شمشیر پر خون کی فتح کا دن
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵عاشورا وہ دن ہے جب نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع) نے میدان کربلا میں حق و باطل، علم و جہل، رضائے الٰہی اور خواہشات نفسانی کے درمیان حد فاصل قائم کرنے والی وہ عظیم و بے مثال قربانی پیش کی کہ محرم الحرام کی نسبت ہی امام عالی مقام سے ہوگئی۔
-
شب عاشور، عبادتِ خدا اور اعلان وفاداری کی شب!
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷شب عاشور بڑی قیامت خیز شب ہے۔ تاریخ گواہی دیتی ہے کہ کربلا کے تپتے صحرا میں دشمنان دین نے فرزند پیغمبر اور انکے اعزا و اقارب اور اصحاب کو اپنے محاصرے میں لے کر ان کا کام تمام کرنا چاہا۔
-
ایران کی کامیابی کا راز تعلیماتِ عاشورا ہیں: صدر روحانی
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ملت ایران، عاشورا کی تعلیمات سے درس استقامت و پائیداری لے کر بڑی بڑی طاقتوں کے مقابلے میں کامیاب ہوئی ہے۔
-
ایرانی عوام کی پائیداری کا راز مکتب کربلا ہے: صدر روحانی
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمنوں کی سازشوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے عوام کے پاس دباؤ کا مقابلہ کرنے کی بھرپور طاقت موجود ہے اور وہ گھٹنے ٹیکنے والے نہیں ہیں۔
-
عاشوره اور طولانی مدّت کے اثرات | Farsi Sub Urdu
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰عاشورہ جیسے بڑے سانحات کے بارے میں رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں؟
-
عزاداروں پر نائجیریا کے سیکورٹی اہلکاروں کا حملہ ، دسیوں شہید اور زخمی
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۷نائجیریا میں عاشورہ کے جلوسوں پر حملے میں دسیوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں
-
ایران کے خلاف جنگ اسرائیل کی مکمل نابودی پر منتج ہوگی، نصراللہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۹حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ اسرائیل کی مکمل نابودی پر منتج ہوگی۔
-
روز عاشورا
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸روز عاشورا محمد و آل محمد علیہم السلام پر مصیبت کا دن ہے. عاشور کے دن امام حسین علیہ السلام نے اسلام کی بقا کی خاطر اپنا بھرا گھر اور اپنے انصار کو خدا کی راہ میں قربان کر دیا، ہمارے آئمہ معصومین علیہم السلام نے اس دن کو گریہ و زاری سے مخصوص کر دیا ہے. لہٰذا عاشور کے دن گریہ و زاری، مجلس و ماتم اور عزا کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔