-
غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کیلئے عالمی اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے: ایران
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸ایران نے عالمی اتحاد و یکجہتی اور بین الاقوامی تعاون سے یکطرفہ جابرانہ اقدامات بشمول غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
اتحاد باعث رحمت ہے! ۔ پوسٹر
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰پیغمبر رحمت صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا ارشاد گرامی ہے: مل جل کر رہنا باعث رحمت اور ایک دوسرے سے دور اور فرقت کے ساتھ رہنا باعث عذاب ہے۔ (نہج الفصاحہ، حدیث ۱۳۲۳)
-
چین مغربی ممالک کے لیے خطرہ ہے: امریکی وزیر خارجہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴امریکہ نے کہا ہے کہ اتحادی ممالک پر چین سے تعلقات ختم کرنے کیلئے دباؤ نہیں ڈالے گا۔
-
ہر قسم کی مہم جوئی کا ذمہ دار امریکہ ہے: جواد ظریف
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷محمد جواد ظریف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران جنگ نہیں چاہتا تاہم اپنے عوام ، سلامتی اور قومی مفادات کی براہ راست دفاع کرے گا۔
-
امریکی کانوائے کی گاڑیوں میں آگ لگ گئی
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کل تیسرا حملہ ہوا ہے۔
-
شام میں ترکی کی جارحیت کے خلاف عوام کا احتجاج
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۷شمال مشرقی شام کے شہر الحسکہ کے عوام نے اپنے ملک میں ترکی کی جاری جارحیت اور عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی پر احتجاجی مطاہرہ کیاہے۔
-
پاکستان میں علامہ اقبال پر سیمینار
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی بحریہ یونیورسٹی میں علامہ اقبال کے افکار و نظریات کا جائزہ لینے کے لئے ایک بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
امت اسلامیہ کے مابین اتحاد و بھائی چارہ ضروری ہے: پاکستانی علما و دانشور
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰پاکستان کے علماء، دانشوروں اور سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ خطے میں امریکی موجودگی کا سوائے دہشتگردی کے فروغ، بد امنی، عدم استحکام اور مظلوموں کے قتل عام کے علاوہ اور کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
-
امریکی انخلا جاری ہے، ہمیں انکی کوئی ضرورت نہیں: عراق
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت عراق اور امریکی اتحاد کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے تحت امریکہ کی زیر سرکردگی نام نہاد بین الاقوامی اتحاد کے شرکاء عراق میں اپنے کیمپ اور فوجیوں کی تعداد کم کر رہے ہیں۔
-
کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی تعاون بے حد ضروری
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون پر تاکید کی ہے