اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی نے کورونا وائرس کے خلاف فوج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور عوامی رضاکار فورس بسیج کے جوانوں کے اقدامات اور مجاہدانہ کاوشوں کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔
کورونا وائرس کی وبا سے متاثر ممالک کے سامنے یہ بھی تشویش ہے کہ جب وہ شہروں اور قصبوں کا لاک ڈاون ختم کریں گے تو کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہوگا۔
عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر کے سائنسدان کورونا وائرس کی بیس محتلف دواؤں کی تیاری پر کام کر رہے ہیں۔
یورپ میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور ہلاکتوں میں مسلسل اضافے کی خبریں مل رہی ہیں۔
کورونا کے علاج سے متعلق ایڈوائزری میں ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ آئبوپروفین کورونا مریضوں کی حالت زیادہ خراب کرسکتی ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کورونا کو ایک مؤثر بحران قراردیا ہے۔
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد اگرچہ 153,000 تک پہنچ چکی ہے اورمجموعی طور پر پوری دنیا میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5800 سے تجاوز کرچکی ہے۔
امریکہ میں کورونا کے پھیلاؤ کے بارے میں صدر ٹرمپ کے پالیسی بیان کے بعد اسٹاک مارکیٹوں میں بحران پیدا ہوگیا ہے۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) نے کورونا وائرس (Corona Virus) کو عالمی وبا قرار دے دیا ہے۔
ایران میں کورونا وائرس کے خلاف مہم میں اگلے محاذوں پر فداکاری کرنے والے ڈاکٹروں اور دیگر میڈیکل اسٹاف کی خوب قدردانی کی جا رہی ہے۔