-
بیت المقدس کی آزادی تک ایران فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا: جنرل اسماعیل قاآنی
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۶ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے عالمی یوم قدس کی آمد پر ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ فلسطینیوں کے حتمی ہدف کے حصول یعنی بیت المقدس کی آزادی تک ایران فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
خلیج فارس میں شہید باقری اور رئیس علی دلواری ڈرون بردار بحری جہازوں سمیت تین ہزار جنگی بوٹوں کی شرکت سے فوجی پریڈ کا انعقاد
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵عالمی یوم قدس کے موقع پر خلیج فارس میں شہید باقری اور رئیس علی دلواری ڈرون بردار بحری جہازوں سمیت تین ہزار جنگی بوٹوں کی شرکت سے فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گيا۔
-
اسلام آباد میں یوم القدس کی ریلی
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں القدس کانفرنس
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں القدس ریلی
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں قدس کانفرنس کا انعقاد
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
لکھنو میں عالمی یوم القدس کی ریلیاں (ویڈیو)
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳ماہ رمضان کے آخری جمعے، جمعۃ الوداع کے موقع پر لکنھو میں عالمی یوم القدس کی ریلیاں نکالی گئیں۔
-
یوم قدس کی ریلیوں میں عوام کی تاریخی شرکت، صدر ایران کا خراج تحسین
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں عوام کی وسیع پیمانے شرکت کی قدردانی کی ہے۔
-
ایران میں عالمی یوم القدس کی عظیم الشان ریلیاں۔ ویڈیو+تصاویر
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۰:۱۶ماہ رمضان کے آخری جمعے، جمعۃ الوداع کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران میں نہایت شان و شوکت و خاص جوش و خروش کے ساتھ عالمی یوم القدس کی ریلیاں نکالی گئیں جن میں ایرانی عوام نے فلسطین بالخصوص غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ بھرپور انداز میں اعلان حمایت و وفاداری کے ساتھ ان سے اظہار ہمدردی و یکجہتی بھی کیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں عالمی یوم القدس
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۰سحر نیوز رپورٹ