-
لکهنؤ میں عالمی یوم القدس
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں فلسطین کا مہینہ کے زیرعنوان کانفرنس
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائيل فلسطین اور بیت المقدس پر قابض ہے اورعالمی برادری اس کے مظالم پر خاموش ہے: پاکستانی وزیراعظم
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱پاکستان کے وزیراعظم نے عالمی یوم قدس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پوری قوم آج صیہونی جارحیت اور ظلم وجبر کی مذمت کررہی ہے۔
-
تہران سمیت پورے ایران میں عالمی یوم القدس کی عظیم الشان ریلیاں
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰آج اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت پورے ملک میں عالمی یوم القدس کے جلوس اور ریلیاں نکالی گئيں جو نماز جمعہ کے مراکز پر پہنچ کرعظیم الشان اجتماعات میں تبدیل ہوگئیں۔
-
جمعۃ الوداع کے موقع پر صیہونی فوجیوں کا مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کر کے کئی افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
ایران میں عالمی یوم القدس کی ریلیوں کا آغاز
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵دارالحکومت تہران سمیت پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں عالم یوم القدس کی ریلیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
یوم القدس کے بارے میں فلسطینی تنظیموں کا بیان
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴فلسطین کے قومی و اسلامی گروہوں نے ایک بیان میں امت مسلمہ، عرب دنیا اور دنیا کے تمام حریت پسندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی یوم القدس کے جلوس اور ریلیوں میں وسیع پیمانے پر شرکت کر کے غاصب صیہونی حکومت سے بھرپور انداز میں اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کریں۔
-
عالمی یوم القدس کی اہمیت پر زور، صدرمملکت سید ابراہیم رئیسی
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں اسلامی ملکوں کے سفیروں کے ساتھ افطار پارٹی میں کہا ہے کہ اسلامی ملکوں کے ساتھ باہمی تعاون کا فروغ ایران کے ایجنڈے میں شامل ہے۔
-
اسلام آباد میں یوم القدس کی اہمیت پرافطار ڈنر
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
طوفان الاقصی سےصیہونی دشمن تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا، سید حسن نصراللہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ اس سال کا عالمی یوم قدس دیگر برسوں کی نسبت مختلف ہوگا کہا کہ طوفان الاقصی آپریشن نے صیہونی دشمن کو نابودی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔