-
لبنان؛ مظاہرین پر فائرنگ کے دہشتگردانہ واقعہ میں کئی گرفتاریاں، صیہونی حکومت کے ملوث ہونے کا خدشہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴لبنان کے دارالحکومت بیروت میں جمعرات کو ہونے والی فائرنگ کے بعد جس میں آج جمعے کو سرکاری سطح پر عام سوگ منایا جارہا ہے۔
-
لبنان میں عام سوگ، تمام کاروباری مراکز بند
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲لبنان کی حکومت نے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد کی شہادت اور 60 کے زخمی ہونے پر آج جمعہ کے روز اس ملک میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر سامرا کی فضا سوگوار
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت 8 ربیع الاول سنہ ۲۶۰ ہجری کو عراق کے شہر سامرا میں ہوئی۔
-
رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن(ع) پرعالم اسلام سوگوار و عزادار
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰عالم اسلام رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (ع) پر سوگوار و عزادار ہے۔
-
آیت الله حکیم کے انتقال پر عراق میں عام سوگ، ایران کی تعزیت
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰عراق کے وزیر اعظم نے آیت الله سید محمد سعید حکیم کے انتقال پر عراق میں ایک دن کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
سید علی گیلانی کے انتقال پر پاکستان میں عام سوگ کا اعلان
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سینئر حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر پاکستان میں ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
بغداد سانحہ؛ جاںبحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ؛ تین روز کے عام سوگ کا اعلان+ ویڈیوز
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹بغداد کے کورونا اسپتال میں دھماکے اور درجنوں مریضوں کے جاں بحق اور زخمی ہوجانے کے نتیجے میں عراق کے وزیراعظم کی جانب سے تین روز کے عام سوگ کے اعلان کے بعد عراق کے صدر برہم صالح نے بغداد کے ابن الخطیب اسپتال میں ہونے والے دھماکے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے -
-
میراڈونا کے انتقال پر ارجنٹائن میں عام سوگ کا اعلان
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱میرا ڈوناکی لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا، سرکاری وکیل کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کا مقصد میرا ڈونا کی موت کا سبب جاننا ہے۔
-
یونیورسٹی خودکش حملے پر عام سوگ، کابل کی فضا سوگوار
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایران، افغان کتب میلے کے افتتاح کے موقع پر دھماکے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔